اہم ترین

ایجوکیشن یونیورسٹی لاہور وہاڑی کیمپس میں انسدادِ منشیات سیمینار

وہاڑی (نمائندہ خصوصی) یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور، وہاڑی کیمپس...

پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں کلین اینڈ گرین ویک کا آغاز

ملتان (نمائندہ خصوصی) پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں...

فرانس: طلبا احتجاج شدت اختیار کر گیا، سینکڑوں سکول بند

پیرس (نیٹ نیوز) فرانس میں طلبا کا سکولوں میں...

رکشہ ڈرائیور نے محنت کر کے سرکاری سکول میں بیٹے کی کلاس میں پنکھا لگوا دیا

لاہور(سپیشل رپورٹر) لاہور کے مرکزی علاقے میں واقع گورنمنٹ...

غیر اعلانیہ چھٹیاں ختم , میٹرک سلیبس میں کمی کی جاۓ۔ پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن نے غیر اعلانیہ چھٹیاں ختم کرنے اور نہم و دہم کے سلیبس میں کمی کا مطالبہ کر دیا ہے

ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ میٹرک کے سالانہ امتحانات میں صرف چار ماہ باقی رہ گئے ہیں، جبکہ طلبہ کے

پاس مکمل نصاب کی تیاری کے لیے بہت محدود وقت دستیاب ہے۔ پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن کے مطابق نہم اور دہم جماعت کا موجودہ سلیبس طلبہ کی استعداد اور آئی کیو لیول سے زیادہ ہے، جس کے باعث مقررہ وقت میں پورا نصاب مکمل کروانا انتہائی مشکل ہے