اہم ترین

فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی اور چین کی جامعہ میں حیاتیاتی تحقیق معاہدے پر دستخط

راولپنڈی (ایجوکیشن رپورٹر) فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی اور چین کی...

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد پاکستان کی ٹاپ 10 جامعات میں شامل

 اسلام آباد (ایجوکیشن رپورٹر) بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام...

انٹر کالجیٹ فٹسال چیمپئن شپ ٹوبہ گریجویٹ کالج نے جیت لی

فیصل آباد (ایجوکیشن رپورٹر) تعلیمی بورڈ فیصل آباد کے...

فیصل آباد، خاتون ٹیچر کو ہراساں کرنے پر مانیٹرنگ اسسٹنٹ معطل، انکوائری کا حکم

فیصل آباد (ایجوکیشن رپورٹر) ڈپٹی ڈائریکٹر مانیٹرنگ پنجاب نے...

فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی اور چین کی جامعہ میں حیاتیاتی تحقیق معاہدے پر دستخط

راولپنڈی (ایجوکیشن رپورٹر) فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی اور چین کی نارتھ ویسٹ ایگریکلچر اینڈ فاریسٹری

یونیورسٹی کے درمیان تحقیق، ترقی اور تعلیمی تعاون کو فروغ دینے کیلئے مفاہمت کی یادداشت (لیٹر آف انٹینٹ) پر

دستخط ہو گئے۔ معاہدے پر فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی کی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر بشریٰ مرزا اور چین کی

جانب سے شانشی بیلٹ اینڈ روڈ جوائنٹ لیبارٹری برائے ڈرائی لینڈ بائیولوجیکل ریسورسز اینڈ گرین سمارٹ ایگریکلچر کے

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد پاکستان کی ٹاپ 10 جامعات میں شامل

ڈائریکٹر اور سائنو پاک بائیو ہیلتھ ایگریکلچر اوورسیز سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ڈیمونسٹریشن پارک کے چیف سائنسدان

پروفیسر ڈاکٹر لی ژن ژانگ نے دستخط کیے۔ پانچ سالہ تعاون کے اس فریم ورک کا مقصد خشک علاقوں میں زرعی

کاشتکاری، زمین اور آبی وسائل کے تحفظ، فصلوں پر موسمیاتی دباؤ کے اثرات سے متعلق حیاتیاتی تحقیق، پلانٹ بائیو

ٹیکنالوجی، فوڈ سائنس، ماحولیاتی تحفظ اور ماحولیاتی نظام کی بحالی کے شعبوں میں مشترکہ تعاون کو فروغ دینا ہے۔