اہم ترین

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں پاگل کتے کے کاٹنے سے زخمی طالب علم سفیان عباسی جاں بحق

اسلام آباد (ایجو کیشن رپورٹر)وفاقی دارالحکومت کی بین الاقوامی...

تاخیر سے کیوں آئےہو،قاری کا12سالہ طالب علم پر ڈنڈوں سے تشدد

لاہور(کرائم رپورٹر) مدرسے میں تاخیر سے پہنچنے پر قاری...

ایچی سن کالج لاہور کے بورڈ آف گورنرز کی تشکیل نو کر دی گی

لاہور(ایجو کیشن رپورٹر)پنجاب حکومت نے ایچی سن کالج کے...

فرانس, طلبہ کا احتجاج جاری، مظاہرین اور وزیرِ تعلیم میں اہم مذاکرات کا آغاز

 

پیرس (ویب ڈیسک) فرانس کے وزیرِ تعلیم ایڈوارڈ جیفرے نے حالیہ احتجاجی لہر کے پیشِ نظر ہائی سکول کی تین بڑی طلبہ تنظیموں کے نمائندوں کو آج سہ پہر وزارتِ تعلیم میں مزید مذاکرات کے لیے مدعو کر لیا ہے۔

یہ پیشرفت ایک تازہ ترین عوامی رائے شماری کے بعد سامنے آئی ہے، جس کے مطابق فرانسیسی عوام کی اکثریت طلبہ کے ان احتجاجی مظاہروں کی بڑے پیمانے پر حمایت کر رہی ہے۔ سروے کے نتائج ظاہر کرتے ہے

 کہ تین چوتھائی (75٪) عوام طلبہ کے مطالبات سے اتفاق کرتے ہیں، جبکہ 55 فیصد لوگ ان کے مظاہروں کی حمایت کر رہے ہیں۔ تاہم، اس بات پر عوام میں تقسیم پائی جاتی ہے کہ آیا طلبہ کا یہ احتجاج آئندہ بھی جاری رہنا چاہیے یا نہیں۔