school education department Punjab
بھلوال (نمائندہ حصوصی) محکمہ تعلیم پنجاب ضلع سرگودھا کے 907 مرد و خواتین اساتذہ کو مصنوعی ذہانت
(اے آئی) کی تربیت دے گا ۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل بھلوال سے 96، تحصیل بھیرہ سے 92، تحصیل کوٹ مومن
سے 017، تحصیل ساہیوال سے 111، تحصیل سرگودھا سے 334، تحصیل شاہ پور سے 87 اور تحصیل سلانوالی
فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی کانووکیشن، 1439 گریجویٹس میں ڈگریاں تقسیم
سے80 مرد و خواتین اساتذہ کو اے آئی کی تربیت فراہم کی جائے گی ۔
تربیتی عمل مختلف مراحل میں مکمل کیا جائے گا جس کے تحت پہلے مرحلے میں 490، دوسرے مرحلے میں 223 اور
تیسرے مرحلے میں 170 اساتذہ کو تربیت دی جائے گی
فیصل آباد (ایجوکیشن رپورٹر) سٹی ٹریفک پولیس کی جانب سے گورنمنٹ ٹیکنالوجی کالج فار ویمن…
راولپنڈی (ایجوکیشن رپورٹر) فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی کا 23 واں کانووکیشن (تقسیم اسناد) جمعرات 19…
لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) پاکستانی طلبہ ایسوسی ایشن ترکیہ نے نئے آنے والے پاکستانی طلبہ کے…
ایبٹ آباد (ایجوکیشن رپورٹر) کامسیٹس یونیورسٹی ایبٹ آباد کے 300 سے زائد طلبہ کے تقریباً…
اڈیالہ (ایجوکیشن رپورٹر) سپرنٹنڈنٹ امتحان کی ضد کے باعث، چکری روڈ پر 20 سے 25…
لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور نے خیبر پختونخوا پولیس کے حاضر…