اہم ترین

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں پاگل کتے کے کاٹنے سے زخمی طالب علم سفیان عباسی جاں بحق

اسلام آباد (ایجو کیشن رپورٹر)وفاقی دارالحکومت کی بین الاقوامی...

تاخیر سے کیوں آئےہو،قاری کا12سالہ طالب علم پر ڈنڈوں سے تشدد

لاہور(کرائم رپورٹر) مدرسے میں تاخیر سے پہنچنے پر قاری...

ایچی سن کالج لاہور کے بورڈ آف گورنرز کی تشکیل نو کر دی گی

لاہور(ایجو کیشن رپورٹر)پنجاب حکومت نے ایچی سن کالج کے...

محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب، افسران کی ٹائم سکیل پروموشن کے لیے اینٹی کرپشن سے رپورٹس طلب

ملتان (نمائندہ حصوصی) محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب  نے مختلف کالجز اور دفاتر میں تعینات 6 سینئر افسران و اساتذہ کی ٹائم سکیل

پرسنل اپ گریڈیشن اور ترقی کا عمل آگے بڑھانے کے لیے ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب سے کلیئرنس رپورٹس طلب کر لی ہیں۔
اینٹی کرپشن کو بھیجے گئے ڈیٹا میں پرنسپل گورنمنٹ گریجویٹ کالج ساہیوال ممتاز احمد (گریڈ 20)، پرنسپل گورنمنٹ گریجویٹ کالج فار

ویمن فیصل آباد ڈاکٹر طیبہ شاہین (گریڈ 20)، پروفیسر آف شماریات فیصل آباد ڈاکٹر محمد سلیم (گریڈ 20)، اسسٹنٹ ڈائریکٹر کالجز

ٹوبہ ٹیک سنگھ محمد لطیف (گریڈ 17)، پروفیسر آف فزکس ایم اے او کالج لاہور ڈاکٹر عالیہ رحمان خان (گریڈ 20)، اور پروفیسر آف عربی

اصغر مال کالج راولپنڈی ڈاکٹر عبداللہ کبیر محسن (گریڈ 20) شامل ہیں۔