اہم ترین

کوہاٹ میں 12 سالہ طالب علم پر سکول مالک کا تشدد،ملزم گرفتار

کوہاٹ (نامہ نگار)کوہاٹ کے علاقے خٹک کالونی میں واقع...

ڈائریکٹر جنرل (فنانس) ٹیوٹا عثمان علی طارق کے والد انتقال کر گئے

لاہور(ایجو کیشن رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل (فنانس) ٹیوٹا عثمان علی طارق...

خیبر پختونخوا کی 34میں سے26 یونیورسٹیاں مالی خسارے کا شکار،وفاق سے 18ارب مانگ لیے گئے

اسلام آباد (ایجو کیشن رپورٹر)خیبر پختونخوا کی سرکاری جامعات...

معرکہِ حق’ کی کامیابی پر اساتذہ اور طلبہ کی پاک فوج کے حق میں ریلیاں

کراچی (نمائندہ خصوصی) کراچی میں "معرکہِ حق” اور "آپریشن بنیان المرصوص” کی کامیابی پر یونیورسٹی کے طلبہ اور اساتذہ کی جانب سے پاک افواج کے ساتھ والہانہ محبت اور یکجہتی کے اظہار کے لیے بڑی ریلیاں نکالی گئیں۔

تفصیلات

  • ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے اوجھا کیمپس اور ڈاؤ میڈیکل کالج میں ان آپریشنز کا ایک سال مکمل ہونے پر خصوصی تقاریب اور ریلیاں منعقد کی گئیں۔
  • وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نازلی حسین نے اوجھا کیمپس میں مرکزی ریلی کی قیادت کی۔
  • شرکاء نے پاکستان کی سلامتی، استحکام اور ملک کی معاشی و سماجی ترقی کے لیے خصوصی دعائیں مانگیں۔