اہم ترین

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں پاگل کتے کے کاٹنے سے زخمی طالب علم سفیان عباسی جاں بحق

اسلام آباد (ایجو کیشن رپورٹر)وفاقی دارالحکومت کی بین الاقوامی...

تاخیر سے کیوں آئےہو،قاری کا12سالہ طالب علم پر ڈنڈوں سے تشدد

لاہور(کرائم رپورٹر) مدرسے میں تاخیر سے پہنچنے پر قاری...

ایچی سن کالج لاہور کے بورڈ آف گورنرز کی تشکیل نو کر دی گی

لاہور(ایجو کیشن رپورٹر)پنجاب حکومت نے ایچی سن کالج کے...

میرپور، انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات، داخلہ فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری

مظفرآباد (نمائندہ حصوصی) میرپور تعلیمی بورڈ نے ایف اے اور ایف ایس سی (پارٹ اول و دوم) سالانہ امتحانات 2026ء کے لیے داخلہ

فارم اور فیس کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ امیدوار 6 اکتوبر سے بورڈ کی ویب سائٹ  کے ذریعے آن لائن داخلہ فارم جمع کروا سکیں گے، جبکہ

امتحانی فیس ایزی پیسہ، جیز کیش اور ایچ بی ایل کنیکٹ ایپ کے ذریعے جمع کرائی جا سکتی ہے

شیڈول کے مطابق سائنس گروپ کے ریگولر امیدواروں کے لیے پارٹ اول یا دوم کی فیس 2070 روپے اور دونوں پارٹس (کمپوزٹ) کی فیس

3640 روپے مقرر کی گئی ہے۔ آرٹس اور کامرس گروپ کے لیے ایک پارٹ کی فیس 2000 روپے اور دونوں پارٹس کی فیس 3500 روپے

ہوگی