پروفیسر قاسم جان کے لیے چین کا اعلیٰ ترین ‘فرینڈشپ ایوارڈ’

پشاور (ایجو کیشن رپورتر) معروف ماہرِ ارضیات اور ممتاز ماہرِ تعلیم پروفیسر ڈاکٹر ایم قاسم جان کو پاکستان اور چین کے درمیان سائنسی تعاون اور علمی تبادلوں کے فروغ میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں چین کے اعلیٰ ترین اعزاز ‘چائنا فرینڈشپ ایوارڈ’ سے نواز دیا گیا۔

جامعہ پشاور نے اس عظیم اعزاز کا باقاعدہ اعلان کرتے ہوئے اپنے اعزازی پروفیسر ارضیات کو مبارکباد پیش کی ہے۔ واضح رہے کہ ڈاکٹر قاسم جان کو اس سے قبل 2024ء

میں ‘چائنیز اکیڈمی آف سائنسز’ کے انٹرنیشنل سائنٹیفک کوآپریشن ایوارڈ سے بھی نوازا جا چکا ہے۔

  • سائنسی تعاون میں اہم کردار: معروف ماہرِ ارضیات کا دونوں ممالک کے درمیان علمی و سائنسی روابط کے فروغ میں نمایاں
  • پچھلا اعزاز: ممتاز ماہرِ تعلیم کو اس سے قبل چین کے انٹرنیشنل سائنٹیفک کوآپریشن ایوارڈ سے بھی نوازا گیا تھا۔
urdutaleem@gmail.com

Recent Posts

ملک بھر میں ایم ڈی کیٹ امتحان کا انعقاد مکمل، امیدواروں کو ‘Answer Key’ کا انتظار

کراچی (سپیشل رپورٹر) کراچی سمیت ملک بھر میں میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ (MDCAT)…

10 گھنٹے ago

اسلامی جمعیت طلبہ نے ”حقوق طلبہ تحریک“ کا آغاز کردیا

لاہور/اسلام آباد(ایجو کیشن رپورٹر)ناظمِ اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان صاحبزادہ وسیم حیدر نے کہا ہے…

10 گھنٹے ago

ایم ڈی کیٹ میں نمبرز بڑھوانے کا جھانسہ دینے والا جعل ساز گروہ گرفتار

مردان (سپیشل رپورٹر) وفاقی تحقیقاتی ادارے مردان نے ایک بڑی اور کامیاب کارروائی کرتے ہوئے…

12 گھنٹے ago

سندھ میں 838 نئے و ازسرنو تعمیر شدہ سکولوں میں داخلہ مہم شروع کرنے کا حکم

کراچی (سپیشل رپورٹر) حکومتِ سندھ نے صوبے میں تعلیمی انقلاب لانے اور بچوں کو معیاری…

19 گھنٹے ago

ایم ڈی کیٹ خیبرپختونخوا 38 ہزار سے زائد امیدواروں کا امتحان پرامن ماحول میں اختتام پذیر

پشاور (سپیشل رپورٹر) خیبر میڈیکل یونیورسٹی (KMU) کے زیرِ اہتمام خیبرپختونخوا بھر کے میڈیکل و…

19 گھنٹے ago

ایم ڈی کیٹ 2026، پنجاب بھر کے 31 امتحانی مراکز میں پرامن انعقاد، 49 ہزار سے زائد امیدواروں کی شرکت

لاہور(سپیشل رپورٹر)پنجاب بھر میں میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ  2026ء کا امتحان تمام 15…

21 گھنٹے ago