اہم ترین

طلبہ حقوق کے لیے اسلامی جمعیت طلبہ کا رحیم یار خان سے لاہور ‘روڈ کارواں’ کا اعلان

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) اسلامی جمعیت طلبہ تنظیم نے 9 نومبر...

کراچی, فرسٹ ایئر سالانہ نتائج 2026 کا نئے گریڈنگ سسٹم کے تحت اعلان

کراچی (ایجوکیشن رپورٹر) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین...

کراچی یونیورسٹی,مستحق طلبہ اور فیکلٹی آف آرٹس کے لیے 5 کروڑ کے اینڈومنٹ فنڈ کا قیام

کراچی(ایجوکیشن رپورٹر) جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر...

طلبہ میں سائنسی سوچ کےفروغ کیلئے سندھ میں ساڑھے 8 ہزار سائنس اساتذہ بھرتی کرنے کا اعلان

کراچی(ایجوکیشن رپورٹر) سندھ میں سائنس، ٹیکنالوجی، انجینئرنگ، آرٹس اور...

پروفیسر ڈاکٹر نوید سلطانہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی فیکلٹی آف ایجوکیشن کی ڈین تعینات

اسلام آباد (ایجو کیشن رپورٹر) پروفیسر ڈاکٹر نوید سلطانہ کو علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی  کی فیکلٹی آف ایجوکیشن کا نیا ڈی این تعینات کر دیا گیا ہے

تعیناتی کی تفصیلات علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے چانسلر اور صدر مملکتِ اسلامیہ پاکستان آصف علی زرداری نے اس اعلیٰ عہدے پر ان کی تعیناتی کی باضابطہ منظوری دے دی ہے

لاہور بورڈ، میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحان کے لیے رول نمبر سلپس جاری

نوٹیفکیشن کا اجراء: صدر مملکت سے منظوری کے بعد وفاقی وزارتِ تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت نے پروفیسر ڈاکٹر نوید سلطانہ کی بطور ڈی این فیکلٹی آف ایجوکیشن تعیناتی کا سرکاری نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے

تعلیمی حلقوں نے ان کی اس تعیناتی کو سراہتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ ان کا وسیع تجربی اور علمی قابلیت یونیورسٹی میں تعلیمی و تحقیقی معیار کو مزید بلندیوں تک لے جانے میں اہم کردار ادا کرے گی۔