اہم ترین

جنوبی وزیرستان لوئیر میں کرفیو کیخلاف طلبہ کا مظاہرہ، نرمی کا مطالبہ

پشاور (سپیشل رپورٹر) جنوبی وزیرستان لوئر میں روزانہ کی...

گورنر ہاوس کراچی میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب

کراچی (خبر نگار / این این آئی) وزیراعظم یوتھ...

پاکپتن, اینٹی کرپشن کی ریڈ، 40 ہزار رشوت لیتے محکمہ تعلیم کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر گرفتار

پاکپتن(نامہ نگار) اینٹی کرپشن پنجاب نے کارروائی کرتے ہوئے محکمہ...

پنجاب یونیورسٹی، فارم ڈی فرسٹ پروفیشنل کے سالانہ امتحانی نتائج کا اعلان

لاہور (نیوز رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ڈاکٹر آف فارمیسی (فارم۔ڈی) فرسٹ پروفیشنل اینول امتحان 2025ء کے نتائج جاری کر دیے ہیں۔

ترجمان پنجاب یونیورسٹی کے مطابق امیدوار اپنے نتائج کی مکمل تفصیلات یونیورسٹی کی آفیشل ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ پر رول نمبر کے ذریعے رزلٹ کارڈ ڈاؤن لوڈ کرنے کی سہولت بھی فراہم کر دی گئی ہے۔

یونیورسٹی حکام نے کامیاب ہونے والے طلبا کو مبارکباد پیش کی ہے اور ہدایت کی ہے کہ کسی بھی قسم کی غلطی یا شکایت کی صورت میں متعلقہ شعبے سے فوری رجوع کیا جائے