اہم ترین

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں پاگل کتے کے کاٹنے سے زخمی طالب علم سفیان عباسی جاں بحق

اسلام آباد (ایجو کیشن رپورٹر)وفاقی دارالحکومت کی بین الاقوامی...

تاخیر سے کیوں آئےہو،قاری کا12سالہ طالب علم پر ڈنڈوں سے تشدد

لاہور(کرائم رپورٹر) مدرسے میں تاخیر سے پہنچنے پر قاری...

گورنمنٹ اسلامیہ کالج لاہور کے سابق طلبا کی تنظیم  کی نو منتخب ایگزیکٹو باڈی کی تقریب حلف برداری

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) گورنمنٹ اسلامیہ کالج سول لائنز لاہور کے سابق طلبا کی تنظیم فارائین ایلُمنائی کے زیر

اہتمام سالانہ ڈنر اور نو منتخب ایگزیکٹو باڈی کی تقریب حلف برداری لاہور کے ایک مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی۔

تقریب میں کھیل، تعلیم، سیاست، سماجی شعبے اور بیوروکریسی سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیات نے شرکت

کی۔ تقریب میں پاکستان ہاکی کے نامور کھلاڑیوں سمیع اللہ، اختر رسول اور شہباز سینئر نے خصوصی شرکت کی۔

گلوبل آئی ٹی سرٹیفکیشنز کے حصول کیلئے پی آئی ٹی بی کے  پورٹل پر ساڑھے 22 ہزار سے زائد درخواستیں موصول

اس موقع پر خالد ہدایت صوفی، کالج کے سابق و موجودہ پرنسپلرز، سلیم بٹ، معروف ادیب و دانشور ڈاکٹر تبسم

کاشمیری، آغا حیدر، بریگیڈیئر جبار بٹ، سابق بیوروکریٹ سجاد بھٹہ، ایڈیشنل سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ خالد پرویز،

ملک سلمان، پرویز میر، طارق میر، امجد علی خان، رانا شاہنواز، قاسم علی شاہ، اسد منظور بٹ اور رانا شرافت

سمیت متعدد اہم شخصیات بھی موجود تھیں۔