Categories: تازہ ترین

خیبرپختونخوا، نئے اساتذہ کے لیے ’انڈکشن ٹریننگ پروگرام فیز 5‘ کا آغاز،

خیبرپختونخوا میں نئے اساتذہ کے لیے ’انڈکشن ٹریننگ پروگرام فیز 5‘ کا باقاعدہ آغاز، 16 ہزار اساتذہ کی جدید پیشہ ورانہ تربیت کے لیے تمام انتظامات مکمل

پشاور (نمائندہ اردو تعلیم ڈاٹ کام) ڈائریکٹوریٹ آف پروفیشنل ڈویلپمنٹ خیبر پختونخوا کے زیرِ اہتمام صوبہ بھر کے نومنتخب اساتذہ کے لیے ”انڈکشن ٹریننگ پروگرام فیز 5“ کا باقاعدہ آغاز آج سے ہو رہا ہے، جس کے لیے تمام تر انتظامی و تدریسی انتظامات کو حتمی شکل دی جا چکی ہے۔

ایڈیشنل ڈائریکٹر اکیڈمکس اخونزادہ شبیر احمد کے مطابق، صوبائی وزیر برائے ابتدائی و ثانوی تعلیم ارشد ایوب ریجنل پروفیشنل ڈویلپمنٹ سینٹر ایبٹ آباد میں انڈکشن پروگرام کا افتتاح کریں گے، جبکہ سیکرٹری ابتدائی و ثانوی تعلیم آر پی ڈی سی میل تانہ ملاکنڈ میں اس اہم پروگرام کا باقاعدہ افتتاح کریں گے۔ یہ تربیتی پروگرام ان تمام اساتذہ کے لیے ترتیب دیا گیا ہے جو حال ہی میں خالصتاً میرٹ پر بھرتی ہوئے ہیں، جن میں پرائمری اور ایلیمنٹری اسکول ٹیچرز دونوں شامل ہیں۔ اس پروگرام کے تحت صوبہ بھر سے تقریباً 16 ہزار نومنتخب اساتذہ کو جدید پیشہ ورانہ تربیت دی جائے گی، جس کے لیے مجموعی طور پر 94 مراکز (بشمول 69 کیمپ سینٹرز) میں بیک وقت کام شروع کیا جا رہا ہے۔

urdutaleem@gmail.com

Recent Posts

سابقہ گولڈ میڈلسٹ امیدوار پی ایم ایس نتائج کے خلاف ہائیکورٹ پہنچ گئی

پشاور(ایجو کیشن رپورٹر) پی ایم ایس نتائج کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر، انگریزی…

11 گھنٹے ago

لاہور، سندر کے علاقے میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ کو دھمکیاں دینے اور توڑ پھوڑ کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے سندر میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ کو سنگین…

12 گھنٹے ago

ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے نئے وائس چانسلر مقرر

ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے نئے وائس چانسلر مقرر، نوٹیفکیشن جاری کراچی(سپیشل رپورٹر)سندھ کی…

13 گھنٹے ago

پروفیسرحضرت علی چیرمین تعلیمی بورڈ مردان تعینات

مردان (ایجو کیشن رپورٹر) حکومت خیبر پختونخوا کے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے جاری کردہ…

14 گھنٹے ago

پشاور، سرکاری جامعات میں بھرتیوں کی تحقیقات مکمل، رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

پشاور (سپیشل رپورٹر) خیبر پختونخوا کی سرکاری جامعات میں ہونے والی بھرتیوں کے حوالے سے…

14 گھنٹے ago

فرانس،طلبا کا احتجاج چھٹے روز میں داخل،1747گرفتار

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک)فرانس میں ابتر تعلیمی نظام، اساتذہ کی شدید کمی اور نئی داخلہ پالیسی…

14 گھنٹے ago