Balochistan
کوئٹہ (نیوز ڈیسک) بلوچستان حکومت نے ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں اقدامات کرتے ہوئے 95 یونیورسٹی اساتذہ کو ملازمت سے برطرف کر دیا ہے، جبکہ 2 دیگر اساتذہ کے خلاف مقدمات زیرِ التوا ہیں۔
سیکریٹری داخلہ بلوچستان حمزہ شفقات نے وزیرِ اعلیٰ سیکریٹریٹ میں صحافیوں اور اینکر پرسنز کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ریاست مخالف سرگرمیوں اور بیانیے میں ملوث سرکاری ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کی گئی ہے۔ برطرف کیے جانے والے 100 سرکاری ملازمین میں 95 یونیورسٹی اساتذہ شامل ہیں، جبکہ دیگر اساتذہ کے خلاف بھی قانونی کارروائی جاری ہے۔
پشاور(ایجو کیشن رپورٹر) پی ایم ایس نتائج کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر، انگریزی…
لاہور(کرائم رپورٹر) صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے سندر میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ کو سنگین…
ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے نئے وائس چانسلر مقرر، نوٹیفکیشن جاری کراچی(سپیشل رپورٹر)سندھ کی…
مردان (ایجو کیشن رپورٹر) حکومت خیبر پختونخوا کے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے جاری کردہ…
پشاور (سپیشل رپورٹر) خیبر پختونخوا کی سرکاری جامعات میں ہونے والی بھرتیوں کے حوالے سے…
پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک)فرانس میں ابتر تعلیمی نظام، اساتذہ کی شدید کمی اور نئی داخلہ پالیسی…