کراچی (ایجو کیشن رپورٹر) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ بارہویں جماعت کے کامرس ریگولر اور کامرس پرائیویٹ گروgroups کے سالانہ امتحانات برائے 2026ء کے نتائج جاری کر دیے ہیں۔
چیئرمین انٹر بورڈ کراچی فقیر محمد لاکھو کے مطابق کامرس ریگولر گروپ میں پہلی تینوں پوزیشنز تابانیز کالج نارتھ ناظم آباد کیمپس کی طالبات نے اپنے نام کیں۔
بلوچستان، 95 یونیورسٹی اساتذہ ملازمت سے برطرف، مزید 2 کے خلاف مقدمات زیر التوا
پہلی پوزیشن آمنہ بنت محمد عارف (رول نمبر 119179) — 993 نمبر (اے ون گریڈ)
دوسری پوزیشن مناہل ندیم (رول نمبر 119180) — 983 نمبر (اے ون گریڈ)
تیسری پوزیشن شفا عامر (رول نمبر 119178) — 969 نمبر (اے ون گریڈ)
پرائیویٹ گروپ میں کامرس کے نمایاں کامیاب امیدوار:
پہلی پوزیشن: عریشہ ایاز (رول نمبر 422034) — 914 نمبر (اے ون گریڈ)
دوسری پوزیشن: حفصہ (رول نمبر 421910) — 901 نمبر (اے ون گریڈ)
تیسری پوزیشن: انوشہ (رول نمبر 422030) — 874 نمبر (اے گریڈ)
امتحانات کے نتائج کے اعداد و شمار
ناظم امتحانات زرینہ راشد کے مطابق نتائج کی تفصیلات درج ذیل ہیں
تفصیلات
کامرس ریگولر
کامرس پرائیویٹ
رجسٹرڈ امیدوار
شریک امیدوار
کامیاب امیدوار
کامیابی کا تناسب
گریڈ وائز نتائج:
ریگولر اے ون: 235 | اے: 1,302 | بی: 2,942 | سی: 4,993 | ڈی: 4,291 | ای: 369
پرائیویٹ: اے ون: 2 | اے: 52 | بی: 166 | سی: 270 | ڈی: 270 | ای: 26 | پاس: 1
نتائج بورڈ کی سرکاری ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دیے گئے ہیں۔ علاوہ ازیں، طلبہ گوگل پلے اسٹور سے بورڈ کی آفیشل اینڈرائیڈ ایپ ڈاؤن لوڈ کر کے بھی اپنے نتائج دیکھ سکتے ہیں۔
پشاور(ایجو کیشن رپورٹر) پی ایم ایس نتائج کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر، انگریزی…
لاہور(کرائم رپورٹر) صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے سندر میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ کو سنگین…
ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے نئے وائس چانسلر مقرر، نوٹیفکیشن جاری کراچی(سپیشل رپورٹر)سندھ کی…
مردان (ایجو کیشن رپورٹر) حکومت خیبر پختونخوا کے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے جاری کردہ…
پشاور (سپیشل رپورٹر) خیبر پختونخوا کی سرکاری جامعات میں ہونے والی بھرتیوں کے حوالے سے…
پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک)فرانس میں ابتر تعلیمی نظام، اساتذہ کی شدید کمی اور نئی داخلہ پالیسی…