اہم ترین

پرائمری سکولوں میں خاکروب کی پوسٹ کی منظوری دی جائے، صدر اپٹا

پشاور (سپیشل رپورٹر)  آل پرائمری ٹیچرز ایسوسی ایشن (اپٹا)...

بلوچستان، 95 یونیورسٹی اساتذہ ملازمت سے برطرف، مزید 2 کے خلاف مقدمات زیر التوا

کوئٹہ (نیوز ڈیسک)  بلوچستان حکومت نے ریاست مخالف سرگرمیوں...

پشاور یونیورسٹی میں تنخواہوں کی عدم ادائیگی, اساتذہ کا سخت ردِعمل، احتجاج کا انتباہ

پشاور (خبر نگار)  پشاور یونیورسٹی ٹیچرز ایسوسی ایشن (پیوٹا)...

بلوچستان، 95 یونیورسٹی اساتذہ ملازمت سے برطرف، مزید 2 کے خلاف مقدمات زیر التوا

کوئٹہ (نیوز ڈیسک)  بلوچستان حکومت نے ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں اقدامات کرتے ہوئے 95 یونیورسٹی اساتذہ کو ملازمت سے برطرف کر دیا ہے، جبکہ 2 دیگر اساتذہ کے خلاف مقدمات زیرِ التوا ہیں۔

سکھر تعلیمی بورڈ کے افسر غلام مصطفیٰ پیرزادہ کا مکمل سروس ریکارڈ ریڈار پر، 3 رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل

سیکریٹری داخلہ بلوچستان حمزہ شفقات نے وزیرِ اعلیٰ سیکریٹریٹ میں صحافیوں اور اینکر پرسنز کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ریاست مخالف سرگرمیوں اور بیانیے میں ملوث سرکاری ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کی گئی ہے۔ برطرف کیے جانے والے 100 سرکاری ملازمین میں 95 یونیورسٹی اساتذہ شامل ہیں، جبکہ دیگر اساتذہ کے خلاف بھی قانونی کارروائی جاری ہے۔