Categories: بریکنگ نیوز

جامعہ بلوچستان کو مالی مشکلات کے حل کے لیے 502 ملین روپے کا بلا سود قرضہ فراہم“

کوئٹہ(سپیشل رپورٹر) محکمہ خزانہ بلوچستان کے مطابق، وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر جامعہ بلوچستان کے ریٹائرڈ ملازمین کو درپیش دیرینہ مالی مشکلات کے حل کے لیے 502 ملین روپے کا بلا سود قرضہ فراہم کر دیا گیا ہے، جس سے ریٹائرڈ ملازمین کے پینشن بقایاجات کی ادائیگی میں مدد ملے گی

محکمہ خزانہ کے مطابق، یہ اقدام ریٹائرڈ ملازمین کے حقوق کے تحفظ، ان کی مالی مشکلات کے ازالے اور جامعہ بلوچستان کے مالی معاملات کو بہتر بنانے کے لیے اٹھایا گیا ہے

پروفیسر ڈاکٹر تصور حیات سرگودھا یونیورسٹی کے نئے وائس چانسلر مقرر، نوٹیفکیشن جاری

مفاہمت کی یادداشت (MoU) پر دستخط اس موقع پر اسپیشل سیکرٹری خزانہ عارف اچکزئی اور وائس چانسلر جامعہ بلوچستان پروفیسر ڈاکٹر ظہور احمد بازئی نے مفاہمت کی یادداشت (MOU) پر دستخط کیے۔ اس تقریب میں وزیر تعلیم راحیلہ حمید درانی اور سیکرٹری کالجز، ہائر اینڈ ٹیکنیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ہاشم غلزئی بھی موجود تھے

محکمہ خزانہ نے مزید بتایا کہ 502 ملین روپے کی بلا سود مالی معاونت سے جامعہ بلوچستان کے ریٹائرڈ ملازمین کو پینشن کے بقایاجات کی ادائیگی میں سہولت فراہم ہوگی۔ یہ اقدام ادارے کے مالی استحکام اور ریٹائرڈ ملازمین کے حقوق کے تحفظ کی جانب بھی ایک اہم پیش رفت ہے

urdutaleem@gmail.com

Recent Posts

سابقہ گولڈ میڈلسٹ امیدوار پی ایم ایس نتائج کے خلاف ہائیکورٹ پہنچ گئی

پشاور(ایجو کیشن رپورٹر) پی ایم ایس نتائج کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر، انگریزی…

7 گھنٹے ago

لاہور، سندر کے علاقے میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ کو دھمکیاں دینے اور توڑ پھوڑ کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے سندر میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ کو سنگین…

9 گھنٹے ago

ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے نئے وائس چانسلر مقرر

ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے نئے وائس چانسلر مقرر، نوٹیفکیشن جاری کراچی(سپیشل رپورٹر)سندھ کی…

10 گھنٹے ago

پروفیسرحضرت علی چیرمین تعلیمی بورڈ مردان تعینات

مردان (ایجو کیشن رپورٹر) حکومت خیبر پختونخوا کے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے جاری کردہ…

11 گھنٹے ago

پشاور، سرکاری جامعات میں بھرتیوں کی تحقیقات مکمل، رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

پشاور (سپیشل رپورٹر) خیبر پختونخوا کی سرکاری جامعات میں ہونے والی بھرتیوں کے حوالے سے…

11 گھنٹے ago

فرانس،طلبا کا احتجاج چھٹے روز میں داخل،1747گرفتار

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک)فرانس میں ابتر تعلیمی نظام، اساتذہ کی شدید کمی اور نئی داخلہ پالیسی…

11 گھنٹے ago