Categories: بریکنگ نیوز

مری سکول وین حادثہ،ایک اور بچہ دم توڑ گیا

راولپنڈی / مری (نامہ نگار/ایجو کیشن رپورٹر) مری میں پانچ روز قبل پیش آنے والے اسکول وین حادثے میں شدید جھلس کر زخمی ہونے والا ایک اور بچہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا ہے، جس کے بعد اس افسوسناک حادثے میں جاں بحق بچوں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا ہےایم ایس ہولی فیملی ہسپتال ڈاکٹر اعجاز بٹ کے مطابق

ایک اور ہلاکت آگ سے شدید متاثرہ 8 سالہ ارحم ولد علی نواز، جس کا جسم 60 فیصد جھلس چکا تھا، شدید نوعیت کے زخموں کے باعث جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب دم توڑ گیا

لاہور، سندر کے علاقے میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ کو دھمکیاں دینے اور توڑ پھوڑ کرنے والا ملزم گرفتار

پہلی ہلاکت اس سے قبل حادثے میں 45 فیصد جھلسنے والی 8 سالہ عائشہ واقعے کے دوسرے ہی روز ہولی فیملی ہسپتال میں جاں بحق ہو گئی تھی

زیرِ علاج مریض ہولی فیملی ہسپتال میں اب صرف ایک بچہ، 8 سالہ حسن ولد طالب، 28 فیصد جھلسنے کی حالت میں زیرِ علاج ہے اور اسے مکمل طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں

ڈسچارج اور دیگر زخمی 11 سالہ عبداللہ ولد کلیم، جس کا جسم 5 فیصد جھلسا تھا، صحت یاب ہونے پر ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔ جبکہ مری سول ہسپتال میں داخل دیگر 7 زخمی بچوں کی حالت بھی بہتر بتائی جا رہی ہے

urdutaleem@gmail.com

Recent Posts

پنجاب میں 8جونیئر سی ای او ایجو کیشن کو ہٹا کر سینئرز تعینات کرنے کا فیصلہ

لاہور (ایجو کیشن رپورٹر) محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے صوبے کے 8 اضلاع میں ڈسٹرکٹ…

4 گھنٹے ago

ایچ ای سی کا ٹی ٹی ایس اساتذہ کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان

اسلام آباد (ایجو کیشن رپورٹر) ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے ملک بھر کی…

4 گھنٹے ago

تعلیم کیساتھ کردار سازی اور تحقیق کاجذبہ پیداکرنا اساتذہ کی ذمہ داری ہے،گورنر سندھ

کراچی ایجوکیشن رپورٹر) گورنر سندھ نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ اساتذہ معاشرے کی تعمیر…

4 گھنٹے ago

سابقہ گولڈ میڈلسٹ امیدوار پی ایم ایس نتائج کے خلاف ہائیکورٹ پہنچ گئی

پشاور(ایجو کیشن رپورٹر) پی ایم ایس نتائج کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر، انگریزی…

1 دن ago

لاہور، سندر کے علاقے میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ کو دھمکیاں دینے اور توڑ پھوڑ کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے سندر میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ کو سنگین…

1 دن ago

ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے نئے وائس چانسلر مقرر

ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے نئے وائس چانسلر مقرر، نوٹیفکیشن جاری کراچی(سپیشل رپورٹر)سندھ کی…

2 دن ago