منہاج انسٹیٹیوٹ میں خطاطی وخاکہ نویسی مقابلے
لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) منہاج القرآن انٹرنیشنل کے ذیلی ادارے منہاج انسٹیٹیوٹ برائے قرات وتخفیظ القرآن کے زیرِ اہتمام طلبہ کی فکری، تخلیقی اور فنی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لیے خطاطی وخاکہ نویسی کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیامقابلے میں طلبہ نے اسلامی خطاطی، قدرتی مناظر اور مختلف موضوعات پر خوبصورت فن پارے تخلیق کیے جو اساتذہ اور شرکا کی توجہ کا مرکز بنے۔ پرنسپل منہاج انسٹیٹیوٹ عباس نقشبندی نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ادارہ فنِ خطاطی کے احیا اور نئی نسل تک اس کی منتقلی کے لیے بھرپور کردار ادا .کر رہا ہے۔ تقریب کے اختتام پر بہترین فن پارے تخلیق کرنے والے طلبہ میں انعامات بھی تقسیم کیے گئے
لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) امیر الدین میڈیکل کالج، پی جی ایم آئی اور لاہور پروفیسر ڈاکٹر…
فیصل آباد (ایجوکیشن رپورٹر) روس کی معروف زرعی ادویات اور فصلوں کے تحفظ کی مصنوعات…
لاہور(ایجو کیشن رپورٹر) صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات اپنے طے شدہ ہفتہ وار لیکچر…
لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) جامعہ نعیمیہ نے دینی طلبہ کے لیے اسلامی بینکنگ کورس شروع کرنے…
گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر) سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی منظوری کے تحت ضلع گوجرانوالہ کے سرکاری…
پیرس (نیٹ نیوز) فرانس میں طلبا کے احتجاج کے باعث آج پیر کو 500 ہائی…