اہم ترین

پرنسپل جنرل ہسپتال کا وفد کے ہمراہ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کا دورہ۔

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) امیر الدین میڈیکل کالج، پی جی...

صوبائی وزیر تعلیم کا سکول میں ہفتہ وار لیکچر،یوم اساتذہ پر کیک بھی کاٹا

لاہور(ایجو کیشن رپورٹر) صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات...

جامعہ نعیمیہ لاہور کا طلبہ کو اسلامی بینکنگ کورس کرانے کا اعلان

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) جامعہ نعیمیہ نے دینی طلبہ کے...

گوجرانوالہ, سرکاری سکولوں میں ٹیچر انٹرنیز کی خدمات لینے کا فیصلہ، بھرتی شیڈول جاری

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر) سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی منظوری...

لاہور، منہاج انسٹیٹیوٹ میں خطاطی وخاکہ نویسی مقابلے، انعامات تقسیم

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) منہاج القرآن انٹرنیشنل کے ذیلی ادارے منہاج انسٹیٹیوٹ برائے قرات وتخفیظ القرآن کے زیرِ اہتمام طلبہ کی فکری، تخلیقی اور فنی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لیے خطاطی وخاکہ نویسی کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیامقابلے میں طلبہ نے اسلامی خطاطی، قدرتی مناظر اور مختلف موضوعات پر خوبصورت فن پارے تخلیق کیے جو اساتذہ اور شرکا کی توجہ کا مرکز بنے۔ پرنسپل منہاج انسٹیٹیوٹ عباس نقشبندی نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ادارہ فنِ خطاطی کے احیا اور نئی نسل تک اس کی منتقلی کے لیے بھرپور کردار ادا .کر رہا ہے۔ تقریب کے اختتام پر بہترین فن پارے تخلیق کرنے والے طلبہ میں انعامات بھی تقسیم کیے گئے