لاہور(سپیشل رپورٹر) عالمی یومِ اساتذہ کے پرمسرور موقع پر ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز نے قوم کے معماروں کو شاندار الفاظ میں سلام پیش کیا ہے
اور معاشرے کی تعمیر و ترقی میں ان کے کردار کو سراہا ہے۔اپنے خصوصی پیغام میں ڈی سی لاہور نے کہا کہ اساتذہ قوم کے حقیقی معمار ہیں جو آنے والی نسلوں کی آبیاری کرتے ہیں اور ان کے روشن مستقبل کے ضامن ہیں۔ علم کی روشنی ہی سے
گوجرانوالہ, سرکاری سکولوں میں ٹیچر انٹرنیز کی خدمات لینے کا فیصلہ، بھرتی شیڈول جاری
معاشرہ روشن اور منور ہوتا ہے۔
ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز کے پیغام کے اہم نکات
معاشرے کی تشکیل ایک باشعور، بااخلاق اور ترقی یافتہ معاشرے کی تشکیل میں اساتذہ کا کردار سب سے بنیادی اور اہمیت کا حامل ہے۔
قوم کے معمار اساتذہ صرف کتابی علم نہیں دیتے بلکہ نسلوں کی تربيت کر کے انہیں ملک و ملت کا مفید شہری بناتے ہیں۔
احترام و سلام یومِ اساتذہ کے موقع پر ہم اپنے ہر استاد کی عظمت اور ان کی انتھک محنت کو سلامِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔
اسلام آباد (ایجوکیشن رپورٹر) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں خزاں 2026ء سمسٹر کے فیس ٹو…
لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) حکومتِ پنجاب نے اعلیٰ تعلیمی اداروں میں زیرِ تعلیم طلبہ کو معیاری…
پشاور (سپیشل رپورٹر) پروفیسر ڈاکٹر عبدالجلیل خان نے خیبر میڈیکل یونیورسٹی خیبر پختونخوا کے پانچویں وائس…
کوئٹہ (ایجوکیشن رپورٹر) گلستان روڈ پر واقع گورنمنٹ گرلز کالج میں طالبہ کو مقررہ وقت…
کوئٹہ (ایجوکیشن رپورٹر) حکومتِ بلوچستان نے ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ (بی ای ای ایف) کے تحت…
اسلام آباد (ایجوکیشن رپورٹر) عالمی یومِ اساتذہ کے موقع پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری…