اہم ترین

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی: خریف 2026ء کے داخلوں کی آج آخری تاریخ

اسلام آباد (ایجوکیشن رپورٹر) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں...

پروفیسر عبدالجلیل خان نے بطور وی سی خیبر میڈیکل یونیورسٹی کا چارج سنبھال لیا

پشاور (سپیشل رپورٹر) پروفیسر ڈاکٹر عبدالجلیل خان نے خیبر میڈیکل...

کوئٹہ، گرلز کالج میں ہنگامہ آرائی اور چوکیدار پر تشدد، وکیل سمیت دیگر پر مقدمہ درج

کوئٹہ (ایجوکیشن رپورٹر) گلستان روڈ پر واقع گورنمنٹ گرلز...

بلوچستان حکومت کا عالمی جامعات میں پی ایچ ڈی اسکالرشپس کا اعلان، درخواستیں طلب

کوئٹہ (ایجوکیشن رپورٹر) حکومتِ بلوچستان نے ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ...

عالمی یومِ اساتذہ کے موقع پر ڈپٹی کمشنر لاہور کا قوم کے معماروں کو سلام

لاہور(سپیشل رپورٹر) عالمی یومِ اساتذہ کے پرمسرور موقع پر ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز نے قوم کے معماروں کو شاندار الفاظ میں سلام پیش کیا ہے

اور معاشرے کی تعمیر و ترقی میں ان کے کردار کو سراہا ہے۔اپنے خصوصی پیغام میں ڈی سی لاہور نے کہا کہ اساتذہ قوم کے حقیقی معمار ہیں جو آنے والی نسلوں کی آبیاری کرتے ہیں اور ان کے روشن مستقبل کے ضامن ہیں۔ علم کی روشنی ہی سے

گوجرانوالہ, سرکاری سکولوں میں ٹیچر انٹرنیز کی خدمات لینے کا فیصلہ، بھرتی شیڈول جاری

معاشرہ روشن اور منور ہوتا ہے۔
ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز کے پیغام کے اہم نکات

معاشرے کی تشکیل ایک باشعور، بااخلاق اور ترقی یافتہ معاشرے کی تشکیل میں اساتذہ کا کردار سب سے بنیادی اور اہمیت کا حامل ہے۔

قوم کے معمار اساتذہ صرف کتابی علم نہیں دیتے بلکہ نسلوں کی تربيت کر کے انہیں ملک و ملت کا مفید شہری بناتے ہیں۔

احترام و سلام یومِ اساتذہ کے موقع پر ہم اپنے ہر استاد کی عظمت اور ان کی انتھک محنت کو سلامِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔