پروفیسر عبدالجلیل خان نے بطور وی سی خیبر میڈیکل یونیورسٹی کا چارج سنبھال لیا

پشاور (سپیشل رپورٹر) پروفیسر ڈاکٹر عبدالجلیل خان نے خیبر میڈیکل یونیورسٹی  خیبر پختونخوا کے پانچویں وائس چانسلر  کی حیثیت سے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ وہ ایک ممتاز ڈاکٹر، ماہر تعلیم، محقق اور

طبی تعلیم کے مایہ ناز ماہر ہیں، جو پاکستان اور برطانیہ میں وسیع قیادت اور پیشہ ورانہ تجربہ رکھتے ہیں

بلوچستان حکومت کا عالمی جامعات میں پی ایچ ڈی اسکالرشپس کا اعلان، درخواستیں طلب

ڈاکٹر عبدالجلیل خان رائل کالج آف جنرل پریکٹیشنرز کے فیلو ہیں۔ ان کے پیشہ ورانہ تجربے میں برطانیہ کی نیشنل ہیلتھ سروس  میں کلینیکل سروسز کی فراہمی بھی شامل ہے۔ ان کی تحقیقی اور پیشہ ورانہ دلچسپیاں فیملی میڈیسن، غیر متعدی امراض

بنیادی صحت کی دیکھ بھال، ذہنی صحت، طبی تعلیم اور نظام صحت کو مستحکم بنانے پر مرکوز ہیں۔ انہوں نے برطانیہ کے بین الاقوامی تحقیقی پروگراموں کی قیادت بھی کی ہے۔ ان کی تعیناتی سے خیبر میڈیکل یونیورسٹی کی ترقی اور طبی تعلیم و تحقیق کے شعبوں میں نئی جدتیں آنے کی توقع ہے

urdutaleem@gmail.com

Recent Posts

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی: خریف 2026ء کے داخلوں کی آج آخری تاریخ

اسلام آباد (ایجوکیشن رپورٹر) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں خزاں 2026ء سمسٹر کے فیس ٹو…

47 منٹس ago

وزیراعلیٰ مریم کی ہدایت، پنجاب یونیورسٹی سمیت 28 سرکاری جامعات اور میڈیکل کالجوں میں ہاسٹلز کی تعمیر کا فیصلہ

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) حکومتِ پنجاب نے اعلیٰ تعلیمی اداروں میں زیرِ تعلیم طلبہ کو معیاری…

1 گھنٹہ ago

کوئٹہ، گرلز کالج میں ہنگامہ آرائی اور چوکیدار پر تشدد، وکیل سمیت دیگر پر مقدمہ درج

کوئٹہ (ایجوکیشن رپورٹر) گلستان روڈ پر واقع گورنمنٹ گرلز کالج میں طالبہ کو مقررہ وقت…

2 گھنٹے ago

بلوچستان حکومت کا عالمی جامعات میں پی ایچ ڈی اسکالرشپس کا اعلان، درخواستیں طلب

کوئٹہ (ایجوکیشن رپورٹر) حکومتِ بلوچستان نے ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ (بی ای ای ایف) کے تحت…

2 گھنٹے ago

عالمی یومِ اساتذہ،  صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا اساتذہ کو خراجِ تحسین، شعبہ تدریس کی مضبوطی پر زور

اسلام آباد (ایجوکیشن رپورٹر) عالمی یومِ اساتذہ کے موقع پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری…

2 گھنٹے ago

گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی فیصل آباد کو ایم ایس پاکستان سٹڈیز پروگرام کا اجازت نامہ جاری

فیصل آباد (ایجوکیشن رپورٹر) گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی فیصل آباد  کے شعبہ ہسٹری و پاکستان…

2 گھنٹے ago