وزیراعلیٰ مریم کی ہدایت، پنجاب یونیورسٹی سمیت 28 سرکاری جامعات اور میڈیکل کالجوں میں ہاسٹلز کی تعمیر کا فیصلہ

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) حکومتِ پنجاب نے اعلیٰ تعلیمی اداروں میں زیرِ تعلیم طلبہ کو معیاری رہائشی سہولیات کی فراہمی کے لیے پنجاب

پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کے تحت بڑے منصوبے کا آغاز کر دیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر پنجاب یونیورسٹی سمیت

صوبے کی 28 سرکاری یونیورسٹیوں میں بوائز اور گرلز ہاسٹلز تعمیر کیے جائیں گے، جبکہ 3 میڈیکل کالجوں میں بھی پی پی پی موڈ کے

تحت ہاسٹلز قائم ہوں گے۔

صوبائی وزیر تعلیم کا سکول میں ہفتہ وار لیکچر،یوم اساتذہ پر کیک بھی کاٹا

 

اس منصوبے کے تحت ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال میں نرسنگ ہاسٹل جبکہ صوبہ بھر میں ملازمت پیشہ خواتین کے لیے 14 ورکنگ وویمن ہاسٹلز

بھی تعمیر کیے جائیں گے۔ تعلیمی اداروں اور ہسپتالوں میں ان ہاسٹلز کے قیام کا مقصد دور دراز علاقوں سے آنے والے طلبہ، طالبات اور طبی

عملے کے لیے محفوظ، جدید اور باوقار رہائشی ماحول کو یقینی بنانا ہے۔

urdutaleem@gmail.com

Recent Posts

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی: خریف 2026ء کے داخلوں کی آج آخری تاریخ

اسلام آباد (ایجوکیشن رپورٹر) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں خزاں 2026ء سمسٹر کے فیس ٹو…

49 منٹس ago

پروفیسر عبدالجلیل خان نے بطور وی سی خیبر میڈیکل یونیورسٹی کا چارج سنبھال لیا

پشاور (سپیشل رپورٹر) پروفیسر ڈاکٹر عبدالجلیل خان نے خیبر میڈیکل یونیورسٹی  خیبر پختونخوا کے پانچویں وائس…

1 گھنٹہ ago

کوئٹہ، گرلز کالج میں ہنگامہ آرائی اور چوکیدار پر تشدد، وکیل سمیت دیگر پر مقدمہ درج

کوئٹہ (ایجوکیشن رپورٹر) گلستان روڈ پر واقع گورنمنٹ گرلز کالج میں طالبہ کو مقررہ وقت…

2 گھنٹے ago

بلوچستان حکومت کا عالمی جامعات میں پی ایچ ڈی اسکالرشپس کا اعلان، درخواستیں طلب

کوئٹہ (ایجوکیشن رپورٹر) حکومتِ بلوچستان نے ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ (بی ای ای ایف) کے تحت…

2 گھنٹے ago

عالمی یومِ اساتذہ،  صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا اساتذہ کو خراجِ تحسین، شعبہ تدریس کی مضبوطی پر زور

اسلام آباد (ایجوکیشن رپورٹر) عالمی یومِ اساتذہ کے موقع پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری…

2 گھنٹے ago

گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی فیصل آباد کو ایم ایس پاکستان سٹڈیز پروگرام کا اجازت نامہ جاری

فیصل آباد (ایجوکیشن رپورٹر) گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی فیصل آباد  کے شعبہ ہسٹری و پاکستان…

3 گھنٹے ago