پنجاب یونیورسٹی، "پاکستان بحیثیت امن واسحکام کا پل" کے موضوع پر پینل ڈسکشن
لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ لاہور اور شعبہ ڈیجیٹل میڈیا پنجاب یونیورسٹی کے اشتراک سے "پاکستان بحیثیت امن
واسحکام کا پل، آگے بڑھنے کا راستہ” کے عنوان پر ایک پینل ڈسکشن کا انعقاد کیا گیا۔ پنجاب یونیورسٹی کے کانفرنس روم میں منعقدہ اس
نشست میں معروف صحافی مجیب الرحمن شامی، سلمان غنی، کالم نگار محمد مہدی، سینئر تجزیہ کار ارشاد عارف، اور ڈی جی پریس
پاکستان،بنگلہ دیش علمی راہداری، 42 بنگلہ دیشی طلبہ تعلیم کے لیے پاکستان پہنچ گئے
انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ شفقت عباس سمیت اساتذہ اور طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی
پینل ڈسکشن کے دوران پاکستان کے امن و استحکام، ڈیجیٹل میڈیا کے کردار اور مستقبل کے لائحہ عمل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ مقررین
نے اس بات پر زور دیا کہ غلط معلومات، نفرت انگیز مواد اور اشتعال انگیز بیانیے کے بجائے تحقیق، سچائی، برداشت اور ذمہ دارانہ صحافت
کو فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے
پشاور (ایجو کیشن رپورٹر) خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے بھر میں خدمات انجام دینے والے…
لاہور (سپیشل رپورٹر)لاہور انتظامیہ اور محکمہ تعلیم نے آؤٹ آف اسکول بچوں کو تعلیم کے…
کراچی (ایجو کیشن رپورٹر)صوبائی وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی زیر صدارت سندھ…
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے میڈیکل طلبہ کے لیے 11…
راولپنڈی (نمائندہ حصوصی) خیابانِ سرسید، ڈھوک نجو میں مدرسے جانے والی 15 سالہ لڑکی کو…
پشاور (ایجو کیشن رپورٹر) خیبر پختونخوا کے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے صوبے کے…