یونیورسٹی آف اوکاڑہ کے قریب تیز رفتار بس کی ٹکر سے ایک طالب علم جاں بحق
اوکاڑہ (نمائندہ حصوصی) یونیورسٹی آف اوکاڑہ کے قریب تیز رفتار بس کی ٹکر سے ایک طالب علم جاں بحق اور 3 شدید زخمی ہو گئے
جس کے بعد مشتعل طلبہ نے نیشنل ہائی وے (N-5) کو بلاک کر کے احتجاج کیا۔ ڈی پی او ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی کے مطابق حادثے میں
استنبول، سکول میں چاقو سے حملہ طالبہ جاں بحق، سات زخمی
ملوث بس کو تحویل میں لے لیا گیا ہے اور ذمہ دار ڈرائیور کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا
پشاور (ایجو کیشن رپورٹر) خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے بھر میں خدمات انجام دینے والے…
لاہور (سپیشل رپورٹر)لاہور انتظامیہ اور محکمہ تعلیم نے آؤٹ آف اسکول بچوں کو تعلیم کے…
کراچی (ایجو کیشن رپورٹر)صوبائی وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی زیر صدارت سندھ…
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے میڈیکل طلبہ کے لیے 11…
راولپنڈی (نمائندہ حصوصی) خیابانِ سرسید، ڈھوک نجو میں مدرسے جانے والی 15 سالہ لڑکی کو…
پشاور (ایجو کیشن رپورٹر) خیبر پختونخوا کے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے صوبے کے…