خواتین یونیورسٹی ملتان میں ایک روزہ "بک فیئر 2026ء” کا انعقاد

ملتان (ایجوکیشن رپورٹر) خواتین یونیورسٹی ملتان میں نیشنل بک فاؤنڈیشن کے تعاون سے ایک روزہ "بک فیئر 2026ء” کا انعقاد کیا گیا،

جس کا باقاعدہ افتتاح وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سیدہ شاہدہ بتول نے کیا۔ کتاب میلے میں طالبات، اساتذہ اور شائقینِ کتب نے بڑی تعداد

میں شرکت کی اور علمی، تحقیقی و ادبی موضوعات پر دستیاب مختلف کتب میں گہری دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے اپنی پسندیدہ کتابیں

خریدیں۔

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد،  اسموگ کےاسباب اور احتیاطی تدابیر پر آگاہی سیمینار

 

اس موقع پر اپنے خطاب میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سیدہ شاہدہ بتول نے کہا کہ کتاب انسان کی بہترین دوست ہے جو علم و آگاہی

کے ساتھ نوجوانوں کو مثبت سمت فراہم کرتی ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ موجودہ ڈیجیٹل دور کے باوجود کتاب کی اہمیت اور افادیت برقرار ہے،

اور نوجوان نسل کو نصابی تعلیم کے ساتھ ساتھ ادب، سائنس اور سماجی علوم کے وسیع مطالعے سے جوڑنا ان کی شخصیت سازی اور

فکری صلاحیتوں کو نکھارنے کے لیے بے حد ضروری ہے۔

urdutaleem@gmail.com

Recent Posts

کے پی کے، 14 ہزار سے زائد اساتذہ کے لیے خوشخبری، مستقلی کے ترمیمی بل سے قانونی پیچیدگیاں ختم

پشاور (ایجو کیشن رپورٹر) خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے بھر میں خدمات انجام دینے والے…

10 گھنٹے ago

لاہور کی 5 تحصیلوں میں 55 موبائل ای-لائبریریاں متحرک کرنے کا فیصلہ

لاہور (سپیشل رپورٹر)لاہور انتظامیہ اور محکمہ تعلیم نے آؤٹ آف اسکول بچوں کو تعلیم کے…

11 گھنٹے ago

کلاس روم سے لے کر کائنات تک، سندھ میں بڑے پیمانے پر سکولوں میں STREAM فیسٹیولز کے انعقاد کا فیصلہ

کراچی (ایجو کیشن رپورٹر)صوبائی وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی زیر صدارت سندھ…

12 گھنٹے ago

بیرونِ ملک کے میڈیکل طلبہ کے لیے نیشنل رجسٹریشن امتحان ملتوی، نئی تاریخ کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل  نے میڈیکل طلبہ کے لیے 11…

14 گھنٹے ago

راولپنڈی، ڈھوک نجو میں مدرسے جانے والی 15 سالہ لڑکی مبینہ زیادتی کے بعد قتل

راولپنڈی (نمائندہ حصوصی) خیابانِ سرسید، ڈھوک نجو میں مدرسے جانے والی 15 سالہ لڑکی کو…

14 گھنٹے ago

کے پی کے میں محکمہ تعلیم کا بھرتیاں 31 اکتوبر تک مکمل کرنے کا حکم

پشاور (ایجو کیشن رپورٹر) خیبر پختونخوا کے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے صوبے کے…

14 گھنٹے ago