Categories: ایچ ای سی

ایچ ای سی کا فل برائٹ اسکالر پروگرام 2027ء کا اعلان، درخواستیں 28 اکتوبر 2026ء تک طلب

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر ) ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے یونائیٹڈ سٹیٹس ایجوکیشنل فاؤنڈیشن ان پاکستان کے تعاون سے فل برائٹ اسکالر پروگرام 2027ء کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔

پی ٹی آئی لانگ مارچ کے باعث پشاور میں تعلیمی ادارے بند

تفصیلات کے مطابق اس پروگرام کے تحت پاکستانی ماہرینِ تعلیم اور مختلف شعبہ جات کے پیشہ ور افراد سے امریکہ میں تدریس اور تحقیق کے لیے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔

خواہشمند اور اہل امیدواروں کے لیے آن لائن درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 28 اکتوبر 2026ء مقرر کی گئی ہے۔

urdutaleem@gmail.com

Recent Posts

تعلیم کسی بھی قوم کی ترقی، خوشحالی اور روشن مستقبل کی بنیاد ہے,ابرار احمد خان

اسلام آباد / راولپنڈی (پریس ریلیز) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن نارتھ پنجاب…

6 گھنٹے ago

شانگلہ گرلز سکول کے شاندار نتائج، ملالہ یوسفزئی کی مبارکباد

اسلام آباد (ایجوکیشن رپورٹر) نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے شانگلہ گرلز سکول اینڈ کالج…

7 گھنٹے ago

اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی، نہم جماعت جنرل گروپ کی مارک شیٹس جاری

کراچی (ایجوکیشن رپورٹر ) ثانوی تعلیمی بورڈ نے پہلے سالانہ امتحانات سال ایس ایس سی…

7 گھنٹے ago

تعلیمی بورڈ فیصل آباد نے فیسوں میں اضافہ کر دیا،تعلیمی حلقوں میں تشویش

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) فیصل آباد تعلیمی بورڈ نے مختلف سروسز اور امتحانی امور کی…

8 گھنٹے ago

ایڈیشنل ڈائریکٹر ایجو کیشن نجمہ نورین کو پیکٹا رپورٹ کرنے کی ہدایت

  راولپنڈی (ایجو کیشن رپورٹر) ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ایڈیشنل ڈائریکٹر تعلیم ایلیمنٹری راولپنڈی ڈویژن نجمہ…

8 گھنٹے ago

تعلیمی بورڈ راولپنڈی، میٹرک ضمنی امتحان 2 امیدوار نقل کرتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

  راولپنڈی (حصوصی نمائندہ) چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی پروفیسر ڈاکٹر اقبال محمود اور سیکرٹری بورڈ…

8 گھنٹے ago