حکومتِ پنجاب کا ہونہار سکالرشپس اور لیپ ٹاپس کی تقسیم کا حتمی شیڈول جاری

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) حکومتِ پنجاب نے صوبے کے ہونہار طلبہ و طالبات میں ‘ہونہار سکالرشپس’ اور لیپ ٹاپس

کی تقسیم کا اعلان کرتے ہوئے تمام 9 ڈویژنز کے لیے حتمی شیڈول جاری کر دیا ہے۔ جاری تفصیلات کے مطابق

بوریوالا، گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی میں تقریبِ تقسیمِ انعامات کا انعقاد

 

اسکالرشپس اور لیپ ٹاپس کی یہ تقسیم اکتوبر اور نومبر کے مہینوں کے دوران کی جائے گی، جس کے سلسلے میں

باقاعدہ تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اس سلسلے کی پہلی اہم تقریب 15 اکتوبر کو یونیورسٹی آف ساہیوال میں

منعقد ہوگی جہاں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز ساہیوال، اوکاڑہ اور پاکپتن کے اضلاع سے تعلق رکھنے والے منتخب طلبہ

و طالبات میں سکولرشپس اور لیپ ٹاپس تقسیم کریں گی۔

urdutaleem@gmail.com

Recent Posts

لائبہ اعجاز کیس، ایجنٹ نے 72 نہیں93 لاکھ روپے کا فراڈ کیا،ایف آئی اے

اسلام آباد (خبر نگار) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے گولڈ میڈلسٹ طالبہ لائبہ…

4 گھنٹے ago

لائبہ اعجاز کیس، مقدمہ درج، ایف آئی آر سیل، ملزم نعمان گرفتار

اسلام آباد (کرائم رپورٹر) بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی گولڈ میڈلسٹ طالبہ لائبہ اعجاز کے…

4 گھنٹے ago

وزیراعظم کا طالبہ کی خودکشی کا نوٹس،مرحومہ کیساتھ فراڈ کرنے والے کی فوری گرفتاری کا حکم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسلام آباد میں انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کی…

10 گھنٹے ago

گیارہویں جماعت کے داخلوں کی تاریخ میں توسیع، نظرثانی شدہ شیڈول جاری

لاہور (ایجو کیشن رپورٹر) پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے گیارہویں جماعت (فرسٹ ایئر) کے…

10 گھنٹے ago

گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی فراڈ پر خودکشی کےواقعہ پر ایف آئی اے متحرک ،تفصیلات طلب

اسلام آباد (کرائم رپورٹر)بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی گولڈ میڈلسٹ طالبہ لائبہ اعجاز کی مبینہ…

10 گھنٹے ago

محکمہ تعلیم پر معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام،زمین فراہم کرنے والوں نےدوبارہ 8سکولوں پر قبضہ کر لیا

 بونیر (نامہ نگار)میں سکولوں کے لیے زمین فراہم کرنے والے اراضی مالکان نے کلاس فور…

10 گھنٹے ago