Categories: بریکنگ نیوز

ختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کا نفاذ، ڈاکٹر سید امیر عبداللہ کو مشیر برائے تعلیم مقرر کر دیا گیا

پشاور (سپیشل رپورٹر) خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد اہم انتظامی و تعلیمی فیصلے سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ صوبے میں تعلیمی ڈھانچے کی بہتری اور ایمرجنسی صورتحال کے دوران تعلیمی امور کی منصبانہ نگہداشت کے لیے ڈاکٹر سید امیر عبداللہ کو مشیر برائے تعلیم مقرر کر دیا گیا ہے۔

ڈاکٹر سید امیر عبداللہ ایک ممتاز تعلیمی و انتظامی شخصیت ہیں جن کا تعلق تعلیم، صنعت و تجارت اور بین الاقوامی تعلقات کے شعبوں سے ہے۔ وہ اس سے قبل خیبر پختونخوا کے نگران صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت کے طور پر اپنی خدمات انجام دے چکے ہیں اور نیکٹا (NECTA) کی ایکسپرٹ کمیٹی کے رکن بھی رہ چکے ہیں۔

پشاور میں تاحکم ثانی تعلیمی ادارے بند، بنوں بورڈ کے میٹرک کے پرچے ملتوی

ان کے پاس نیدرلینڈز سے بین الاقوامی تعلقات (International Relations) میں پی ایچ ڈی کی ڈگری ہے اور عالمی و ملکی سطح پر انتظامی امور کا وسیع تجربہ حاصل ہے۔

ذرائع کے مطابق، صوبے میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد تعلیمی اداروں کی اصلاح، جاری بحرانی کیفیت میں تدریسی نظام کی بحالی اور طلباء کے مستقبل کو محفوظ بنانے کے لیے ان کی اعلیٰ صلاحیتوں اور بین الاقوامی و قومی تجربے سے استفادہ کیا جائے گا

urdutaleem@gmail.com

Recent Posts

خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن، پی ایم ایس کے سال 2026ء کے تحریری امتحانات ملتوی

پشاور (ایجو کیشن رپورٹر) خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن نے پروونشل مینجمنٹ سروس  کے سال 2026ء…

5 گھنٹے ago

کوئٹہ میں سردیوں کی چھٹیوں کی فیس وصول کرنے والے نجی اسکولوں کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) کوئٹہ میں ڈپٹی کمشنر ویسٹ منیر احمد درانی نے نجی اسکولوں کی…

6 گھنٹے ago

ضلع مردان میں کل 13 اکتوبر بروز منگل بھی تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

 مردان (نمائندہ خصوصی) ضلعی انتظامیہ مردان نے کل، 13 اکتوبر 2026 بروز منگل ضلع بھر…

6 گھنٹے ago

کراچی بمقابلہ اندرونِ سندھ، انجینئرنگ میں کیمبرج کا راج، میڈیکل میں سرکاری بورڈز آگے

کراچی (ایجو کیشن رپورٹر) داؤد انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی یونیورسٹی کراچی کے حالیہ داخلہ ٹیسٹ کے…

13 گھنٹے ago

لاہور،سکولوں میں تعلیمی معیار اور طلبا کی حفاظت کے لیے انتظامیہ متحرک، اسسٹنٹ کمشنرز کی فیلڈ انسپکشنز

لاہور (ایجو کیشن رپورٹر) لاہور میں تعلیمی اداروں کے معیار اور طلباء کی حفاظت کو…

18 گھنٹے ago

پشاور میں تاحکم ثانی تعلیمی ادارے بند، بنوں بورڈ کے میٹرک کے پرچے ملتوی

  پشاور / بنوں(سپیشل رپورٹر) خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں تمام نجی و سرکاری…

1 دن ago