بہاءالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں طلبہ کے درمیان جھگڑا، صلح کرا دی گئی

ملتان (ایجوکیشن رپورٹر) بہاءالدین زکریا یونیورسٹی میں ماس کمیونیکیشن کے طالب علم اور دیگر طلبہ کے درمیان

جھگڑے کے دوران مبینہ تشدد کا واقعہ پیش آیا ہے۔ سیکیورٹی گارڈز نے دو طالب علموں کو تحویل میں لے کر متعلقہ

شعبے کے اسسٹنٹ پروفیسر کے حوالے کر دیا تفصیلات کے مطابق ماس کمیونیکیشن کے طالب علم اسد کا ایک طالب

وہاڑی، سکول کے قریب فائرنگ سے آٹھ سالہ طالب علم جاں بحق

 

علم سے جھگڑا ہو گیا اس دوران مبینہ طور پر دوسرے طالب علم نے آئی بی ایم ڈیپارٹمنٹ سے اپنے ساتھیوں کو بلا

لیا، جنہوں نے اسد پر حملہ کر کے اسے تشدد کا نشانہ بنایا

واقعے کی اطلاع ملنے پر سیکیورٹی گارڈز نے دونوں طالب علموں کو تحویل میں لے لیا۔ بعد ازاں انہیں ماس

کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر حسن بھٹی حوالے کیا گیا، جنہوں نے دونوں طالب علموں کے درمیان

صلح کرا دی۔

urdutaleem@gmail.com

Recent Posts

سندھ زرعی یونیورسٹی کا ڈی جی ایگریکلچر ریسرچ کے خط پر ردِعمل, طلباء پر پابندی کو غیر سنجیدہ قرار دے دیا

ٹنڈوجام (نامہ نگار) سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کی انتظامیہ نے ڈائریکٹر جنرل ایگریکلچر ریسرچ سندھ…

8 گھنٹے ago

چیف منسٹر آئی ٹی انٹرن شپ پروگرام’ کا آغاز، 50 ہزار روپے ماہانہ وظیفہ مقرر

لاہور (سپیشل رپورٹر) پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ  کی جانب سے 'چیف منسٹر آئی ٹی  انٹرن…

13 گھنٹے ago

پی بی ٹی ای کے زیر اہتمام مختلف ڈپلومہ جات کے دوسرے سالانہ امتحان 2026 کے امتحانی شیڈول کا اعلان

لاہور(ایجو کیشن رپورٹر)پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن لاہور نے آپنے زیر انتظام ہونیوالے ڈپلومہ آف…

13 گھنٹے ago

سی ڈی اے نے ایچ ای سی کی250 ایکڑ اراضی پر مارگلہ انکلیو کی بنیاد رکھ دی،بدلے میں صرف25 ایکٹر اراضی کی آفر

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر)کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی جانب سے کمرشل پلاٹس کی فروخت…

15 گھنٹے ago

آسٹریلیا، 20 سالہ پاکستانی طالبہ کے قاتل ڈرائیور کی سزا معاف

ایڈیلیڈ(نیٹ نیوز) آسٹریلیا کے شہر ایڈیلیڈ میں گذشتہ سال سڑک پر پیش آنے والے ایک…

15 گھنٹے ago

میگن مارکل اور ملالہ یوسفزئی کی لندن میں ملاقات، گرلز ایجوکیشن کے لیے نئے شراکت داری کا اعلان

لندن(نیٹ نیوز) ڈچس آف سسیکس میگن مارکل اور نوبل امن انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے…

15 گھنٹے ago