نیشنل گرڈ اور ٹیوٹا میں افرادی قوت کی تیاری کے لیے ایم او یو پر دستخط

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) نیشنل گرڈ پاکستان اور ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی پنجاب (ٹیوٹا) کے

درمیان پاور سیکٹر میں فنی مہارتوں کے فروغ اور عالمی معیار کی افرادی قوت کی تیاری کے لیے مفاہمتی یادداشت

(ایم او یو) پر دستخط کیے گئے ہیں

اس اشتراک کا بنیادی مقصد تعلیمی اداروں اور صنعت کے درمیان روابط کو مضبوط بنانا اور نوجوانوں کے لیے تربیت

ایم ڈی ایسوسی ایٹڈ پریس کا علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا دورہ، مختلف شعبوں میں تعاون پر گفتگو

و روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنا ہے

ٹیوٹا سیکرٹریٹ میں منعقدہ تقریب میں ایم ڈی نیشنل گرڈ انجینئر الطاف ملک اور چیئرمین ٹیوٹا برگیڈیئر (ر) ساجد

کھوکھر نے ایم او یو پر دستخط کیے

معاہدے کے تحت قابلیت پر مبنی تربیت، نصاب کی تیاری، تربیت فراہم کرنے والوں کی تربیت، دورانِ ملازمت تربیت،

انٹرن شپ اور صنعتی دوروں سمیت مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کیا جائے گا

urdutaleem@gmail.com

Recent Posts

سندھ زرعی یونیورسٹی کا ڈی جی ایگریکلچر ریسرچ کے خط پر ردِعمل, طلباء پر پابندی کو غیر سنجیدہ قرار دے دیا

ٹنڈوجام (نامہ نگار) سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کی انتظامیہ نے ڈائریکٹر جنرل ایگریکلچر ریسرچ سندھ…

7 گھنٹے ago

چیف منسٹر آئی ٹی انٹرن شپ پروگرام’ کا آغاز، 50 ہزار روپے ماہانہ وظیفہ مقرر

لاہور (سپیشل رپورٹر) پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ  کی جانب سے 'چیف منسٹر آئی ٹی  انٹرن…

12 گھنٹے ago

پی بی ٹی ای کے زیر اہتمام مختلف ڈپلومہ جات کے دوسرے سالانہ امتحان 2026 کے امتحانی شیڈول کا اعلان

لاہور(ایجو کیشن رپورٹر)پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن لاہور نے آپنے زیر انتظام ہونیوالے ڈپلومہ آف…

12 گھنٹے ago

سی ڈی اے نے ایچ ای سی کی250 ایکڑ اراضی پر مارگلہ انکلیو کی بنیاد رکھ دی،بدلے میں صرف25 ایکٹر اراضی کی آفر

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر)کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی جانب سے کمرشل پلاٹس کی فروخت…

14 گھنٹے ago

آسٹریلیا، 20 سالہ پاکستانی طالبہ کے قاتل ڈرائیور کی سزا معاف

ایڈیلیڈ(نیٹ نیوز) آسٹریلیا کے شہر ایڈیلیڈ میں گذشتہ سال سڑک پر پیش آنے والے ایک…

14 گھنٹے ago

میگن مارکل اور ملالہ یوسفزئی کی لندن میں ملاقات، گرلز ایجوکیشن کے لیے نئے شراکت داری کا اعلان

لندن(نیٹ نیوز) ڈچس آف سسیکس میگن مارکل اور نوبل امن انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے…

14 گھنٹے ago