اسلام آباد (ایجوکیشن رپورٹر) ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان (اے پی پی) کی ایم ڈی سبین عثمان خٹک نے گزشتہ
روز علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا دورہ کیا اور وائس چانسلر ڈاکٹر ناصر محمود سے ملاقات کی ملاقات میں اے پی
پی کے مارکیٹنگ اور آئی ٹی شعبے سے منسلک افراد بھی موجود تھے۔ ملاقات میں اے پی پی اور علامہ اقبال اوپن
نمل یونیورسٹی میں شعبہ کورین زبان کے زیر اہتمام 580واں ہنگول منایا گیا
یونیورسٹی کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون پر بات چیت ہوئی
اس موقع پر وائس چانسلر ڈاکٹر ناصر محمود نے یونیورسٹی کے مختلف شعبہ جات اور ان کے فنکشنز سے متعلق
تفصیلی بریفنگ دی