Categories: تازہ ترین

پی بی ٹی ای کے زیر اہتمام مختلف ڈپلومہ جات کے دوسرے سالانہ امتحان 2026 کے امتحانی شیڈول کا اعلان

لاہور(ایجو کیشن رپورٹر)پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن لاہور نے آپنے زیر انتظام ہونیوالے ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹ انجینئرز،ڈپلومہ ڈریسنگ ڈیزائنگ اینڈ ڈریس میکنگ دوسرے سالانہ امتحان 2026 کے امتحانی شیڈول کا اعلان کردیا ہے پریکٹیکل امتحان کا انعقاد 18 نومبر سے جبکہ تھیوری کے پیپرز 18دسمبر سے شروع ہوں گے-

سی ڈی اے نے اایچ ای سی کی250 ایکڑ اراضی پر مارگلہ انکلیو کی بنیاد رکھ دی،بدلے میں صرف25 ایکٹر اراضی کی آفر

سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فیس بینک میں جمع کروانے کے لیے 27 اکتوبر،ڈبل کے ساتھ 2نومبر جبکہ ٹرپل فیس کے ساتھ 9 نومبر مقرر کی گئی ہے۔ہارڈشپ کی صورت میں ٹرپل فیس اور یومیہ 500 جرمانے کے ساتھ 16 نومبر تک فیس بینک میں جمع کروائی جا سکتی ہے۔

اس کے بعد کوی بھی داخلہ فارم قابل قبول نہ ہو گا۔کنٹرولر امتحانات ملک عرفان قاسم کی ہدایت پر امتحانی شیڈول کے لیٹرز متعلقہ اداروں کو ارسال کر دیئے گئے ہیں ۔مزید معلومات کے لیے بورڈ کی ویب سائیٹ www.pbte.edu.pk وزٹ کی جا سکتی ہے-

urdutaleem@gmail.com

Recent Posts

سندھ زرعی یونیورسٹی کا ڈی جی ایگریکلچر ریسرچ کے خط پر ردِعمل, طلباء پر پابندی کو غیر سنجیدہ قرار دے دیا

ٹنڈوجام (نامہ نگار) سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کی انتظامیہ نے ڈائریکٹر جنرل ایگریکلچر ریسرچ سندھ…

7 گھنٹے ago

چیف منسٹر آئی ٹی انٹرن شپ پروگرام’ کا آغاز، 50 ہزار روپے ماہانہ وظیفہ مقرر

لاہور (سپیشل رپورٹر) پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ  کی جانب سے 'چیف منسٹر آئی ٹی  انٹرن…

12 گھنٹے ago

سی ڈی اے نے ایچ ای سی کی250 ایکڑ اراضی پر مارگلہ انکلیو کی بنیاد رکھ دی،بدلے میں صرف25 ایکٹر اراضی کی آفر

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر)کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی جانب سے کمرشل پلاٹس کی فروخت…

14 گھنٹے ago

آسٹریلیا، 20 سالہ پاکستانی طالبہ کے قاتل ڈرائیور کی سزا معاف

ایڈیلیڈ(نیٹ نیوز) آسٹریلیا کے شہر ایڈیلیڈ میں گذشتہ سال سڑک پر پیش آنے والے ایک…

14 گھنٹے ago

میگن مارکل اور ملالہ یوسفزئی کی لندن میں ملاقات، گرلز ایجوکیشن کے لیے نئے شراکت داری کا اعلان

لندن(نیٹ نیوز) ڈچس آف سسیکس میگن مارکل اور نوبل امن انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے…

14 گھنٹے ago

فرانس طلباء احتجاج، سوئیڈش ایکٹیوسٹ گریٹا تھنبرگ بھی شامل ہو گئیں

پیرس(نیٹ نیوز) فرانس بھر میں اسکولوں کی خراب صورتحال اور سہولیات کے فقدان کے خلاف…

14 گھنٹے ago