Categories: سکولز

لاہور کے سکولوں میں داخلہ مہم عدم دلچسپی کے باعث ناکامی سے دوچار

لاہور(ایجو کیشن رپورٹر)لاہور کے 111 سرکاری سکولوں میں جاری داخلہ مہم کے تحت بچوں کی انرولمنٹ (داخلہ) ٹارگٹ تاحال صفر ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ اور کہا جارہا ہے کہ یہ مہم محکمہ تعلیم سکولز لاہور کے افسران کی عدم دلچسپی کے باعث ناکام ہوئی ہے اس سنگین صورت حال کا نوٹس لیتے ہوئے سی ای او ایجوکیشن لاہور نے تمام 111 سکولوں کے سربراہان کو  طلب کر لیا ہے، جس میں داخلہ مہم کی صورت حال اور ٹارگٹ پورا نہ ہونے کی وجوہات کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا۔

تعلیمی حلقوں کا کہنا ہے کہ جب تک سکولوں میں عملے کی کمی دور نہیں کی جاتی اور عارضی ڈیوٹیوں پر بھیجے گئے ملازمین کو واپس سکولوں میں نہیں بھیجا جاتا، داخلہ مہم کے نتائج مثبت حاصل کرنا ممکن نہیں ہوگا

urdutaleem@gmail.com

Recent Posts

بلوچستان ٹیکنیکل ایجوکیشن اتھارٹی بورڈ کا وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی کی زیرِ صدارت گیارہواں اجلاس

کوئٹہ (ایجوکیشن رپورٹر) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیرِ صدارت بلوچستان ٹیکنیکل ایجوکیشن…

11 گھنٹے ago

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی، پرانی سکیم طلبہ کےلئے ریسرچ پراجیکٹ جمع کرانے کی مہلت میں اضافہ

اسلام آباد(ایجوکیشن رپورٹر) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی، اسلام آباد کے شعبہ داخلہ نے سی او…

11 گھنٹے ago

اقوام متحدہ ایگریکلچر آرگنائزیشن وفد کاویٹرنری یونیورسٹی لاہور کا دورہ

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) بنکاک سے اقوام متحدہ کے فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن  کے مسٹر پیٹر بلیک…

12 گھنٹے ago

ایچ ای سی سکالرشپ پر بیرون ملک تعلیم کیلئے گئے 3 ڈاکٹروں کے واپس وطن نہ لوٹنے پر کاروائی کاحکم

کراچی (ایجوکیشن رپورٹر) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے اجلاس میں انکشاف سامنے آیا…

12 گھنٹے ago

سی ڈی اے کے ایچ ای سی کی زمین ہاؤسنگ سکیم میں شامل کرنے پروزیرِ اعظم کانوٹس

اسلام آباد(ایجوکیشن رپورٹر) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے منگل کے روز کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی…

13 گھنٹے ago

حجاب پابندی، آذربائیجان کے سکولوں میں مظاہرے پھوٹ پڑے

باکو / انقرہ (نیٹ نیوز) آذربائیجان کے سکولوں میں حجاب پہننے پر پابندی نافذ العمل…

13 گھنٹے ago