بلوچستان ٹیکنیکل ایجوکیشن اتھارٹی بورڈ کا وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی کی زیرِ صدارت گیارہواں اجلاس

کوئٹہ (ایجوکیشن رپورٹر) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیرِ صدارت بلوچستان ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ

ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی (بی ٹیوٹا) کے بورڈ کے گیارہویں اجلاس میں آئندہ سال تک صوبے کے 25 ہزار نوجوانوں کو

فنی تربیت فراہم کرنے کا منصوبہ منظور کر لیا گیا، جبکہ 30 ہزار ہنرمند نوجوانوں کو بیرونِ ملک روزگار کے لیے

بھجوانے کے پروگرام کو تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے-

اجلاس میں فنی تعلیم کے فروغ، پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں اضافے اور جدید تقاضوں کے مطابق تربیت کی فراہمی پر

اقوام متحدہ ایگریکلچر آرگنائزیشن وفد کاویٹرنری یونیورسٹی لاہور کا دورہ

زور دیا گیا وزیر اعلیٰ نے انسٹی ٹیوٹ رجسٹریشن پورٹل کا افتتاح کیا اور تاکید کی کہ تربیت مکمل کرنے والےنوجوانوں

کو صرف سرٹیفکیٹ دینے کے بجائے عملی طور پر روزگار سے منسلک کیا جائےمزید برآں، وزیر اعلیٰ میر سرفرازبگٹی سے

مائنز اونرز کے نمائندہ وفد نے ملاقات کی، جس میں معدنیات کے شعبے کی ترقی اور درپیش مسائل پر تبادلہ خیال

کیا گیا۔ وزیر اعلیٰ نے سیکرٹری مائنز کو درپیش مسائل کے فوری حل اور قدرتی وسائل کو عوام کے فائدے اور روزگار کے

مواقع کے لیے موثر انداز میں استعمال کرنے کی ہدایت کی

urdutaleem@gmail.com

Recent Posts

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی، پرانی سکیم طلبہ کےلئے ریسرچ پراجیکٹ جمع کرانے کی مہلت میں اضافہ

اسلام آباد(ایجوکیشن رپورٹر) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی، اسلام آباد کے شعبہ داخلہ نے سی او…

11 گھنٹے ago

لاہور کے سکولوں میں داخلہ مہم عدم دلچسپی کے باعث ناکامی سے دوچار

لاہور(ایجو کیشن رپورٹر)لاہور کے 111 سرکاری سکولوں میں جاری داخلہ مہم کے تحت بچوں کی…

12 گھنٹے ago

اقوام متحدہ ایگریکلچر آرگنائزیشن وفد کاویٹرنری یونیورسٹی لاہور کا دورہ

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) بنکاک سے اقوام متحدہ کے فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن  کے مسٹر پیٹر بلیک…

12 گھنٹے ago

ایچ ای سی سکالرشپ پر بیرون ملک تعلیم کیلئے گئے 3 ڈاکٹروں کے واپس وطن نہ لوٹنے پر کاروائی کاحکم

کراچی (ایجوکیشن رپورٹر) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے اجلاس میں انکشاف سامنے آیا…

12 گھنٹے ago

سی ڈی اے کے ایچ ای سی کی زمین ہاؤسنگ سکیم میں شامل کرنے پروزیرِ اعظم کانوٹس

اسلام آباد(ایجوکیشن رپورٹر) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے منگل کے روز کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی…

13 گھنٹے ago

حجاب پابندی، آذربائیجان کے سکولوں میں مظاہرے پھوٹ پڑے

باکو / انقرہ (نیٹ نیوز) آذربائیجان کے سکولوں میں حجاب پہننے پر پابندی نافذ العمل…

13 گھنٹے ago