Categories: انٹرنیشنل

امریکی ریاست اوریگون کے سکول میں فائرنگ، 16 سالہ حملہ آور سمیت 5 افراد ہلاک

واشنگٹن (اردو تعلیم)

امریکی ریاست اوریگون کے ایک اسکول میں فائرنگ کے المناک واقعے میں 16 سالہ لڑکے نے فائرنگ کر کے 3 بچوں اور ایک استاد کو قتل کر دیا ہے۔

واقعے کی تفصیلات:

پشاور سانحہ،دو کنی تحقیقاتی کمیٹی قائم

ذرائع کے مطابق فائرنگ کے اس واقعے میں ہلاک ہونے والے بچوں کی عمریں پانچ، آٹھ اور گیارہ سال بتائی گئی ہیں، جب کہ مقتول استاد کی عمر 54 سال تھی۔

حملہ آور کا انجام اور تحقیقات

رپورٹس کے مطابق فائرنگ کرنے والے 16 سالہ لڑکے کو موقع پر ہی قریب موجود ایک شخص نے جوابی فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔ امریکی حکام اس ہولناک واقعے کی مزید تحقیقات کر رہے ہیں۔

urdutaleem@gmail.com

Recent Posts

سندھ , طلبہ اور فارغ التحصیل نوجوانوں کے لیے انٹرن شپ اور روزگار کے مواقع بڑھانے کا فیصلہ

 کراچی (سپیشل رپورٹر)حکومت سندھ نے طلبہ اور فارغ التحصیل نوجوانوں کے لیے انٹرن شپ اور…

5 گھنٹے ago

پیما کے زیر اہتمام سکول 2 ماہ کے معاوضوں سے محروم،مالی بحران کا خدشہ

لاہور(ایجو کیشن رپورٹر) پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن (پیماء) کے زیر اہتمام چلنے والے ہزاروں لائسنسی سکول…

6 گھنٹے ago

خیبر پختونخوا میں اعلیٰ تعلیم کا بجٹ آٹے میں نمک کے برابر، ‘فپواسا’ کی شدید تنقید

پشاور(ایجو کیشن رپورٹر) فیڈریشن آف آل پاکستان یونیورسٹیز اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن (فپواسا) خیبر پختونخوا…

6 گھنٹے ago

پاکستان میں 46 فیصد طلبہ نجی سکولوں میں زیر تعلیم، سرکاری سکولوں کے معیار اور حفاظت پر سوالیہ نشان

  اسلام آباد (ویب ڈیسک)  پاکستان میں تعلیمی شعبے کی صورتحال پر سرکاری اعداد و…

7 گھنٹے ago

فیصل آباد میں خاتون ٹیچر کی جعلی نازیبا تصاویر بنا کر وائرل کرنے کے الزام میں ملزم گرفتار

لاہور(ایجو کیشن رپورٹر)نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی فیصل آباد نے ڈسٹرکٹ جھنگ میں کارروائی…

10 گھنٹے ago

فرانس میں شدید تعلیمی بحران، طلبہ مظاہرے جاری، 17 اکتوبر کو مزید احتجاج کا اعلان

پیرس (نیٹ نیوز) فرانس میں تعلیمی بحران شدت اختیار کر گیا ہے اور مختلف شہروں…

13 گھنٹے ago