اہم ترین

سندھ , طلبہ اور فارغ التحصیل نوجوانوں کے لیے انٹرن شپ اور روزگار کے مواقع بڑھانے کا فیصلہ

 کراچی (سپیشل رپورٹر)حکومت سندھ نے طلبہ اور فارغ التحصیل...

پیما کے زیر اہتمام سکول 2 ماہ کے معاوضوں سے محروم،مالی بحران کا خدشہ

لاہور(ایجو کیشن رپورٹر) پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن (پیماء) کے زیر...

خیبر پختونخوا میں اعلیٰ تعلیم کا بجٹ آٹے میں نمک کے برابر، ‘فپواسا’ کی شدید تنقید

پشاور(ایجو کیشن رپورٹر) فیڈریشن آف آل پاکستان یونیورسٹیز اکیڈمک...

فیصل آباد میں خاتون ٹیچر کی جعلی نازیبا تصاویر بنا کر وائرل کرنے کے الزام میں ملزم گرفتار

لاہور(ایجو کیشن رپورٹر)نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی فیصل...

پشاور سانحہ،دو کنی تحقیقاتی کمیٹی قائم

 پشاور (سپیشل رپورٹر)  حکومت کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق سیکریٹری ٹرانسپورٹ زبیر احمد انکوائری کمیٹی کے چیئرمین مقرر کیے گئے ہیں جبکہ چیف انجینئر سی اینڈ ڈبلیو جمشید علی خان کمیٹی کے رکن ہوں گے۔

کمیٹی سکول کی عمارت کی ساخت اور تعمیراتی معیار کا جائزہ لے گی۔

اعلامیہ کے مطابق حادثے کی وجوہات اور ممکنہ غفلت کا تعین کیا جائے گا اور ذمہ داروں کے خلاف قانونی و انتظامی کارروائی کی سفارش کی جائے گی۔

بلوچستان ٹیکنیکل ایجوکیشن اتھارٹی بورڈ کا وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی کی زیرِ صدارت گیارہواں اجلاس

انکوائری کمیٹی کو 7 روز میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

اعلامیہ کے مطابق سرکاری و نجی اسکولوں کی عمارتوں کی حفاظتی جانچ کے لیے بھی لائحہ عمل تیار کیا جائے۔

پشاور میں اسکول کی عمارت کی چھت گرنے سے 34 بچے اور ایک ٹیچر جاں بحق جبکہ 53 بچے زخمی ہوگئے تھے۔

حکام کے مطابق تیسری منزل سے 20 سے 25 فٹ کی اونچائی سے چھت نیچے گری، چھت پر 110 سے 115 بچے موجود تھے۔ پولیس نے اسکول سیل کرکے اسکول کے مالک کو گرفتار کرلیا