پشاور، امیر مقام کا متاثرہ سکول کا دورہ،
پشاور (ایجوکیشن رپورٹر) وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے پشاور کے علاقے دیر کالونی میں قائم نجی سکول کی
عمارت گرنے کے سانحے کے بعد جائے حادثہ کا باقاعدہ دورہ کیا اور دیر کالونی میں نیا سرکاری اسکول تعمیر کرنے کا
اعلان کیا ہے۔
جائے وقوعہ کے دورے کے موقع پر انہوں نے حادثے میں جاں بحق ہونے والے معصوم بچوں کے لواحقین اور غمزدہ خاندانوں
پیما کے زیر اہتمام سکول 2 ماہ کے معاوضوں سے محروم،مالی بحران کا خدشہ
سے دلی افسوس اور ہمدردی کا اظہار کیا۔ وفاقی وزیر نے نجی اسکول کے خوفناک حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار
کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں کو ہر ممکن تعاوٴن اور سہولت کی یقین دہانی کروائی۔
کراچی (ایجوکیشن رپورٹر) چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ کی زیر صدارت صوبے کی تمام…
لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے ایم ڈی کیٹ امتحانات کے سوالیہ پیپرز امیدواروں…
راولپنڈی (نامہ نگار خصوصی)ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر راولپنڈی شہنشاہ بابر کو ترقی دیتے ہوئے فوری طور…
اسلام آباد (ایجوکیشن رپورٹر) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے پاکستان اور روس کے درمیان تعلیمی…
اسلام آباد (ایجوکیشن رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت کے کالجوں کے تدریسی عملے…
ملتان (ایجوکیشن رپورٹر) بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں پاکستان ایگریکلچرل سائنسٹس فورم، فیکلٹی آف فوڈ…