Categories: تازہ ترین

ایم ڈی کیٹ امیدواروں سے سوالیہ پیپرز واپس نہیں لئے جا سکتے، لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے ایم ڈی کیٹ امتحانات کے سوالیہ پیپرز امیدواروں سے واپس

لینے کے اقدام کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔ عدالت نے تمام امتحانات کے سوالیہ پیپرز فوری ایپ پر اپ لوڈ کرنے کا

حکم دیتے ہوئے طلبا کی پٹیشنیں منظور کر لی ہیں۔

عدالت میں سماعت کے دوران مؤقف اختیار کیا گیا کہ سوالیہ پیپر زامیدواروں سے پرچے حل کرنے کے بعد واپس لینے کا

سندھ, غیر قانونی تقرریوں کی تحقیقات، ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ افسران 20 اکتوبر کو طلب 

اقدام سراسر غیر قانونی ہے۔ جسٹس احسن رضا کاظمی نے ریمارکس دیے کہ فیصلے پر فوری عمل درآمد کیا جائے

کیونکہ پاکستان میڈیکل کونسل (پی ایم سی) سوالیہ پیپرز امیدواروں سے واپس نہیں لے سکتی۔

urdutaleem@gmail.com

Recent Posts

کم تنخواہ، سرکاری جامعات میں تجربہ کار اساتذہ کو برقرار رکھنا مشکل ہو گیا، وائس چانسلرز کا اجلاس میں شکوہ

کراچی (ایجوکیشن رپورٹر) چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ کی زیر صدارت صوبے کی تمام…

13 گھنٹے ago

پشاور، امیر مقام کا متاثرہ سکول کا دورہ، دیر کالونی میں سرکاری سکول تعمیر کرنے کا اعلان

پشاور (ایجوکیشن رپورٹر) وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے پشاور کے علاقے دیر کالونی میں…

15 گھنٹے ago

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر شہنشاہ بابر چیف ایگزیکٹو آفیسر سیالکوٹ تعینات

راولپنڈی (نامہ نگار خصوصی)ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر راولپنڈی شہنشاہ بابر کو ترقی دیتے ہوئے فوری طور…

15 گھنٹے ago

اسلام آباد، روسی زبان کورس کی تقریب تقسیم اسنادمیں پاک،روس روابط مضبوط بنانے پر زور

اسلام آباد (ایجوکیشن رپورٹر) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے پاکستان اور روس کے درمیان تعلیمی…

15 گھنٹے ago

اسلام آباد ہائیکورٹ، کالج اساتذہ کی مستقلی کے بعد دوبارہ جانچ کیخلاف درخواستیں مسترد

اسلام آباد (ایجوکیشن رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت کے کالجوں کے تدریسی عملے…

15 گھنٹے ago

بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی میں موسمیاتی تبدیلیوں پربین الاقوامی کانفرنس  اختتام پذیر

ملتان (ایجوکیشن رپورٹر) بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں پاکستان ایگریکلچرل سائنسٹس  فورم، فیکلٹی آف فوڈ…

15 گھنٹے ago