اہم ترین

سابقہ گولڈ میڈلسٹ امیدوار پی ایم ایس نتائج کے خلاف ہائیکورٹ پہنچ گئی

پشاور(ایجو کیشن رپورٹر) پی ایم ایس نتائج کے خلاف...

ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے نئے وائس چانسلر مقرر

ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے نئے وائس چانسلر...

پروفیسرحضرت علی چیرمین تعلیمی بورڈ مردان تعینات

مردان (ایجو کیشن رپورٹر) حکومت خیبر پختونخوا کے محکمہ ابتدائی...

پشاور، سرکاری جامعات میں بھرتیوں کی تحقیقات مکمل، رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

پشاور (سپیشل رپورٹر) خیبر پختونخوا کی سرکاری جامعات میں...

کے پی کے،انٹری ٹیسٹ نظام طلبہ کے لیے "سنگین خطرہ”قرار، اساتذہ کا احتجاج

انٹری ٹیسٹ نظام طلبہ کے لیے "سنگین خطرہ”، اساتذہ کا احتجاج

پشاور (نیوز رپورٹر): خیبر پختونخوا میں سرکاری اسکولوں میں جماعت پنجم تا ہشتم کے لیے متعارف کروائے گئے ‘انٹری ٹیسٹ’ نظام کو ینگ ٹیچرز ایسوسی ایشن نے مسترد کرتے ہوئے اسے طلبہ کے تعلیمی مستقبل کے لیے سنگین خطرہ قرار دے دیا ہے۔

اساتذہ کے تحفظات:

  • اساتذہ کا کہنا ہے کہ یہ نظام غیر فطری ہے اور اس سے طلبہ کا تعلیمی سال ضائع ہونے کا خدشہ ہے۔محکمہ تعلیم کی ناقص منصوبہ بندی: تنظیم کے مطابق، محکمہ تعلیم کی تضاد بیانی اور واضح ہدایات نہ ہونے کے باعث طلبہ اور اساتذہ شدید ذہنی اضطراب کا شکار ہیں۔ انکشاف کیا گیا ہے کہ دسمبر تک بھی کئی کلاسز کے پاس نصابی کتابیں موجود نہیں تھیں، جس کے باوجود امتحان کا دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔ ینگ ٹیچرز ایسوسی ایشن نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اس غیر یقینی صورتحال کو ختم کرنے کے لیے انٹری ٹیسٹ نظام کو فوری طور پر معطل کیا جائے۔