اہم ترین

سابقہ گولڈ میڈلسٹ امیدوار پی ایم ایس نتائج کے خلاف ہائیکورٹ پہنچ گئی

پشاور(ایجو کیشن رپورٹر) پی ایم ایس نتائج کے خلاف...

ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے نئے وائس چانسلر مقرر

ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے نئے وائس چانسلر...

پروفیسرحضرت علی چیرمین تعلیمی بورڈ مردان تعینات

مردان (ایجو کیشن رپورٹر) حکومت خیبر پختونخوا کے محکمہ ابتدائی...

پشاور، سرکاری جامعات میں بھرتیوں کی تحقیقات مکمل، رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

پشاور (سپیشل رپورٹر) خیبر پختونخوا کی سرکاری جامعات میں...

وائس چانسلر فیڈرل اردو یونیورسٹی ڈاکٹر ضابطہ خان کاعالمی اعزاز، دنیا کے ٹاپ 2 فیصد سائنسدانوں میں شامل

وائس چانسلر فیڈرل اردو یونیورسٹی ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری کو عالمی اعزاز، دنیا کے ٹاپ 2 فیصد سائنسدانوں میں شامل

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) وفاقی اردو یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری کو عالمی سطح پر بڑی کامیابی مل گئی، انہیں دنیا کے بہترین 2 فیصد سائنسدانوں کی فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے۔

اس اہم کامیابی کے اعتراف میں ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) کی جانب سے ڈاکٹر شنواری کو عالمی سطح پر تسلیم شدہ ٹاپ سائنسدان بننے پر خصوصی ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ ایوارڈ عطا کرنے کی باقاعدہ تقریب ایچ ای سی (HEC) میں منعقد ہوئی، جہاں چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر نیاز احمد نے ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری کو ان کی شاندار علمی و تحقیقی خدمات کے اعتراف میں ایوارڈ پیش کیا۔