spot_img

ذات صلة

جمع

پنجاب 5ویں اور 8ویں کے امتحانات پیکٹا کے تحت ہوں گے، فروری 2027 کی تاریخ طے

لاہور (خصوصی رپورٹر) پنجاب میں پانچویں اور آٹھویں جماعت کے...

پشاور کے 45 نجی سکولوں میں غیر قانونی افغان طلبہ کے داخلوں کا انکشاف

پشاور (نامہ نگار) پشاور کے 45 نجی سکولوں میں...

اسلامیہ کالج پشاور کے وائس چانسلر اور رجسٹرار کی تنخواہیں بند

پشاور (نامہ نگار) وفاقی محتسب خیبر پختونخوا کے حکم پر...

پشاور یونیورسٹی میں طلبہ تنظیموں میں جھڑپ، فائرنگ، متعدد زخمی

پشاور (سپیشل رپورٹر) پشاور یونیورسٹی میں دو فریقین کے...

پشاور یونیورسٹی میں طلبہ تنظیموں میں جھڑپ، فائرنگ، متعدد زخمی

پشاور (سپیشل رپورٹر) پشاور یونیورسٹی میں دو فریقین کے مابین شدید ہنگامہ آرائی، جھگڑے اور فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
تفصیلات کے مطابق پیپلز سٹوڈنٹس اور آئی ایس ایف کے مابین کسی بات پر تکرار شروع ہوئی جو دیکھتے ہی دیکھتے ہنگامہ آرائی اور بعد ازاں جھگڑے کی شکل اختیار کر گئی۔ اس دوران فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا، جبکہ رات گئے تصادم کے دوران متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات بھی سامنے آئی ہیں۔

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 20 ستمبر کو ہو گا, تمام مراکز میں لائیو مانیٹرنگ کے لیے سیف سٹیز اتھارٹی کی خدمات حاصل، مرکزی کنٹرول روم قائم

spot_imgspot_img