اہم ترین

صوبے بھر کے سرکاری سکولوں کے معائنہ کا فیصلہ

پشاور (نامہ نگار) خیبر پختونخوا محکمہ ابتدائی و ثانوی...

دینی مدرسوں کے طلبہ بھی ”الیکٹرک بائیک“ سکیم میں شامل، رجسٹریشن کا آغاز

راولپنڈی (ایجو کیشن رپورٹر) طلبہ ریلیف سکیم کے تحت پنجاب...

سوشل ویلفیئر کمپلیکس میں خصوصی بچوں کے لیے ایک ماہ کے اندر سکول کھولنے کا اعلان

پشاور (سپیشل رپورٹر) خیبر پختونخوا کے مشیر برائے سوشل...

پروفیسر ڈاکٹر تصور حیات سرگودھا یونیورسٹی کے نئے وائس چانسلر مقرر، نوٹیفکیشن جاری

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب  نے ممتاز...

دینی مدرسوں کے طلبہ بھی ”الیکٹرک بائیک“ سکیم میں شامل، رجسٹریشن کا آغاز

راولپنڈی (ایجو کیشن رپورٹر) طلبہ ریلیف سکیم کے تحت پنجاب بھر کے طلبہ و طالبات کو آسان اقساط پر الیکٹرک موٹر سائیکل فراہم کرنے کی آن لائن رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ حکومت کی جانب سے اس سکیم میں دینی مدارس کے طلبہ کو بھی شامل کر لیا گیا ہے

اہم تفصیلات

بائیک کی قیمت اور اقساطالیکٹرک موٹر بائیک کی اوپن مارکیٹ قیمت 1 لاکھ 99 ہزار روپے ہے، تاہم 3 سال کی اقساط پر یہ 1 لاکھ 9 ہزار روپے کی رعایت پر فراہم کی جائے گی، جس کی ماہانہ قسط 3 ہزار 28 روپے ہوگی

پروفیسر ڈاکٹر محمد حسان یونیورسٹی آف ساہیوال کے نئے وائس چانسلر مقرر، نوٹیفکیشن جاری

اہلیت کی شرائط

درخواست گزار کا پنجاب کا ڈومیسائل ہونا ضروری ہے

عمر کی حد کم از کم 16 سال ہونی چاہیے
سرکاری و پرائیویٹ سکولوں، کالجوں، اور یونیورسٹیوں کے طلبہ و طالبات اس کے لیے اہل ہیں

دینی مدارس کے طلبہ کے لیے طریقہ کار
دینی مدرسوں کے طلبہ اپنے متعلقہ مدرسے سے تصدیق شدہ فارم کے ذریعے آن لائن اپلائی کر سکتے ہیں

رجسٹریشن کی مدت: آن لائن رجسٹریشن کا عمل ایک ماہ تک جاری رہے گا