اہم ترین

جامعہ کوہاٹ کی عالمی رینکنگ میں مزید بہتری، کے پی کے میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی

کوہاٹ (ایجو کیشن رپورٹر) جامعہ کوہاٹ نے بین الاقوامی جامعات...

پنجاب یونیورسٹی میں نوجوان دوست اقدامات پر آگاہی سیمینار

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی میں حکومتی نوجوان دوست...

یونیورسٹی آف ہوم اکنامکس، 49 ویں کانووکیشن کی رجسٹریشن کا آغاز

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) یونیورسٹی آف ہوم اکنامکس نے 49...

جامعات میں انتظامی امور کو قانون کے مطابق چلایا جائے، پشاور ہائی کورٹ

انتظامی عہدوں پر باقاعدہ اور اہل افسروں کی مقرری...

زرعی گریجوایٹ انٹرنشپ پروگرام کے لیے 16 کروڑ جاری

لاہور (خصوصی رپورٹر)
محکمہ خزانہ نے محکمہ زراعت اور وحدت کالونی مینجمنٹ کے لیے بجٹ جاری کر دیا ہے
وحدت کالونی مینجمنٹ کمپلیکس لاہور کی تعمیر کے لیے 10 کروڑ روپے جاری کیے گئے ہیں
محکمہ زراعت کے گریجوایٹ انٹرنشپ پروگرام کے لیے 16 کروڑ روپے کا فنڈ جاری کر دیا گیا ہے
اور سیلاب سے بچاؤ کے لیے بند بنانے کی مد میں 22 کروڑ روپے جاری کیے گئے ہیں
محکمہ خزانہ کی جانب سے یہ بجٹ مذکورہ شعبوں کے اکاؤنٹس میں آن لائن کر دیا گیا ہے