لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) پہلی سہ ماہی گزر گئی تا حال سرکاری سکولوں کو نان سیلری بجٹ کی پہلی قسط نہ مل سکی، لاہور بھر کے ایک ہزار سے زائد سرکاری سکول بجٹ نہ ملنے سے مالی بحران کا شکار