اہم ترین

فرانس: طلبا احتجاج شدت اختیار کر گیا، سینکڑوں سکول بند

پیرس (نیٹ نیوز) فرانس میں طلبا کا سکولوں میں...

رکشہ ڈرائیور نے محنت کر کے سرکاری سکول میں بیٹے کی کلاس میں پنکھا لگوا دیا

لاہور(سپیشل رپورٹر) لاہور کے مرکزی علاقے میں واقع گورنمنٹ...

غیر اعلانیہ چھٹیاں ختم , میٹرک سلیبس میں کمی کی جاۓ۔ پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن نے غیر...

طالب علم کی قابل اعتراض ویڈیو وائرل کرنے والے تین ملزمان گرفتار

سوات (ایجو کیشن رپورٹر) سوشل میڈیا پر طالب علم کی...

سندھ ہائیکورٹ، ایم ڈی کیٹ کی متنازعہ آنسر کیز کے خلاف درخواست دائر

کراچی (نیٹ نیوز) ایم ڈی کیٹ امتحان کی مبینہ متنازع آنسر کیز کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں آئینی درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ درخواست میں پی ایم ڈی سی، سکھر آئی بی اے اور جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی سمیت 6 فریقین کو نامزد کیا گیا ہے۔ درخواست گزار نے موقف اپنایا ہے کہ عدالت پی ایم ڈی سی اور متعلقہ اداروں کو ایم ڈی کیٹ کا سوالیہ پرچہ اور آنسر کیز فوری طور پر ویب سائٹ پر جاری کرنے کا حکم دے۔