اہم ترین

بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کے چیف سیکیورٹی افسر پر بجلی چوری کا الزام

ملتان (خصوصی رپورٹر) بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کے چیف سیکیورٹی...

ایجوکیشن یونیورسٹی لاہور وہاڑی کیمپس میں انسدادِ منشیات سیمینار

وہاڑی (نمائندہ خصوصی) یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور، وہاڑی کیمپس...

پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں کلین اینڈ گرین ویک کا آغاز

ملتان (نمائندہ خصوصی) پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں...

فرانس: طلبا احتجاج شدت اختیار کر گیا، سینکڑوں سکول بند

پیرس (نیٹ نیوز) فرانس میں طلبا کا سکولوں میں...

سرکاری کالجز پرنسپلز کی ہوم اسٹیشن سے باہر امتحانی ڈیوٹی پر پابندی

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) سرکاری کالجز کے پرنسپلز کو ہوم اسٹیشن سے باہر امتحانی یا پریکٹیکل ڈیوٹی تفویض کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن (ڈی پی آئی) کالجز پنجاب نے صوبے کے تمام ڈائریکٹرز ایجوکیشن کو پرنسپلز کی امتحانی ڈیوٹی سے متعلق اہم ہدایات جاری کر دیں
ہدایات کے مطابق سرکاری کالجز کے پرنسپلز کو ایسی کوئی امتحانی یا پریکٹیکل ڈیوٹی نہ دی جائے جس کے لیے انہیں اپنا ہوم اسٹیشن چھوڑنا پڑے،  اگر کسی پرنسپل کو باہر ڈیوٹی تفویض کی جائے تو متعلقہ بورڈ یا یونیورسٹی کو فوری آگاہ کیا جائے تاکہ کالج کے انتظامی و تعلیمی امور کی مؤثر نگرانی متاثر نہ ہو