اہم ترین

لاکھوں بچوں کا سکول سے باہر ہونا بڑا چیلنج ہے، وفاقی سیکرٹری تعلیم

اسلام آباد (نمائندہ حصوصی) سیکرٹری وفاقی وزارتِ تعلیم و...

ملتان، میٹرک سپلیمنٹری امتحان کی آن لائن رول نمبر سلپس جاری

ملتان (خصوصی رپورٹر) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن...

خصوصی بچوں کیلئے مفت ڈیجیٹل کتب خانوں کے پائلٹ پروگرام کی تجویز

ملتان (خصوصی رپورٹر) خصوصی بچوں کو جدید اور معیاری...

بہاولدین ذکریا یونیورسٹی کے چیف سیکیورٹی آفیسر پربجلی چوری کا الزام

ملتان (خصوصی رپورٹر) بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کے چیف سیکیورٹی...

ایجوکیشن یونیورسٹی لاہور وہاڑی کیمپس میں انسدادِ منشیات سیمینار

وہاڑی (نمائندہ خصوصی) یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور، وہاڑی کیمپس...

وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی کلاس روم آن وہیل” اور "لائبریری آن وہیل” پراجیکٹس کا لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایت

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات کی زیرِ صدارت لٹریسی ڈیپارٹمنٹ کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا

 انہوں نے اجلاس میں ہدایت کی کہ آئندہ سال "کلاس روم آن وہیل” اور "لائبریری آن وہیل” کے پراجیکٹس شروع کرنے کے لیے لائحہ عمل تیارکیا جاۓ

ملتان، میٹرک سپلیمنٹری امتحان کی آن لائن رول نمبر سلپس جاری

۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے "مڈل ٹیک” پراجیکٹ کا دائرہ کار مزید بڑھانے کی بھی ہدایت جاری کی

اجلاس کے دوران وزیرِ تعلیم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لٹریسی ڈیپارٹمنٹ محدود وسائل کے باوجود قابلِ ذکر اور بہترین کردار ادا کر رہا ہے