اہم ترین

میرپور بورڈ، نویں جماعت کے نتائج، 101سرکاری سکولوں کا نتیجہ صفر

آزاد کشمیر (ایجوکیشن رپورٹر) میرپور تعلیمی بورڈ آزاد کشمیر...

اسلام آباد ماڈل کالج برائے طالبات ایف 6 میں سٹوڈنٹس کونسل کی حلف برداری

اسلام آباد (ایجوکیشن رپورٹر) اسلام آباد ماڈل کالج برائے...

میرپور، انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات، داخلہ فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری

مظفرآباد (نمائندہ حصوصی) میرپور تعلیمی بورڈ نے ایف اے...

بلوچستان بورڈ, ایس ایس سی سالانہ امتحانات 2027 کے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 9 ستمبر تک توسیع

کوئٹہ (ایجو کیشن رپورٹر) بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری...

پنجاب، تعلیمی اضلاع میں سال کی چوتھی اور آخری ڈی پی سی رپورٹ فوری جمع کرانے کی ہدایت

ملتان (ایجوکیشن رپورٹر) محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے صوبے بھر کے تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کے چیف ایگزیکٹو آفیسرز کو

سال 2026ء کی چوتھی اور آخری شعبہ جاتی ترقیاقی کمیٹی (ڈی پی سی) کا اجلاس اکتوبر 2026ء میں ہر صورت منعقد کرنے کی سخت

ہدایت جاری کر دی ہیں۔

محکمے کی جانب سے جاری کردہ مراسلے میں فیلڈ دفاتر سے سال کی تمام چاروں ڈی پی سیز کی تفصیلی رپورٹ موصول نہ ہونے پر سخت

نوٹس لیا گیا ہے اور تمام اضلاع کو کارروائی مکمل کر کے رپورٹ فوری جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔