اہم ترین

لاہور کی 5 تحصیلوں میں 55 موبائل ای-لائبریریاں متحرک کرنے کا فیصلہ

لاہور (سپیشل رپورٹر)لاہور انتظامیہ اور محکمہ تعلیم نے آؤٹ...

بیرونِ ملک کے میڈیکل طلبہ کے لیے نیشنل رجسٹریشن امتحان ملتوی، نئی تاریخ کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل ...

راولپنڈی، ڈھوک نجو میں مدرسے جانے والی 15 سالہ لڑکی مبینہ زیادتی کے بعد قتل

راولپنڈی (نمائندہ حصوصی) خیابانِ سرسید، ڈھوک نجو میں مدرسے...

پنجاب ایجوکیشن انیشی ایٹوز مینجمنٹ اتھارٹی، ڈائریکٹرز اور چیف آڈٹ آفیسر سمیت مختلف اسامیوں کا اعلان، درخواستیں طلب

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب ایجوکیشن انیشی ایٹوز مینجمنٹ اتھارٹی (پیما) کی جانب سے ادارہ جاتی کارکردگی اور تعلیمی منصوبوں

کی بہتری کے لیے مختلف اہم پروفیشنل اسامیوں پر بھرتیاں کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پیما انتظامیہ کے مطابق ڈائریکٹرز، چیف آڈٹ آفیسر

اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر سمیت دیگر خالی اسامیوں کے لیے موزوں اور اہل امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔

 آل پنجاب تعلیمی بورڈز ملازمین کا آن لائن جنرل باڈی اجلاس، فنڈز کی منتقلی پر تحفظات

 

ترجمان کے مطابق تمام متعلقہ معیار پورا کرنے والے خواہش مند امیدوار 26 اکتوبر 2026ء تک اپنی درخواستیں آن لائن پورٹل کے ذریعے جمع

کرا سکتے ہیں۔ مقررہ تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔